ٹیکنالوجی
Share your love
گوگل میپس نے ایک نیا زبردست فیچر پیش کر دیا
کیلیفورنیا: گوگل کی مقبول سروس میپس میں حالیہ مہینوں میں متعدد بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں، خاص طور پر آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس فیچرز پر خصوصی توجہ مرکوز کی گئی ہے۔ ایسا ہی ایک اور…
سوشل میڈیا ایپ ’ایکس‘ تاحال بند، غیر اعلانیہ بندش سے ایکس صارفین کو مشکلات کا سامنا
لاہور: پاکستان میں سوشل میڈیا ایپ ”ایکس“ کی بندش کو 10 روز ہوگئے، غیر اعلانیہ بندش سے ایکس صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ وی پی این کے ذریعے ایکس استعمال کرنے والوں کو بھی پابندیوں کے خدشے کا سامنا…
سمارٹ گھڑیوں یا انگوٹھیوں سے بلڈ شوگر کا معائنہ خطرناک قرار
نیویارک: امریکی ماہرین نے سمارٹ گھڑیوں یا سمارٹ انگوٹھیوں سے بلڈ شوگر کے معائنے کو خطرناک قرار دیدیا۔ یو ایس فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے صارفین کو سمارٹ گھڑیوں یا سمارٹ انگوٹھیوں کے استعمال کے خلاف خبردار کیا ہے جو…
پاکستان میں ’ایکس‘ کی سروس کئی گھنٹے بعد بھی بحال نہ ہوسکی
لاہور: پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی سروسز بند ہونے سے صارفین کوشدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ملک میں کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی سروس بحال نہیں ہو سکی جبکہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (پی ٹی اے) نے…
لاکھوں فیس بک اکاؤنٹ کا ڈیٹا آن لائن لیک ہوگیا
بریٹی سلوا:عالمی سائبر سکیورٹی کمپنی نے لاکھوں فیس بک اکاؤنٹ کا ڈیٹا آن لائن لیک ہوجانے کا انکشاف کیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ ڈیٹا لیک ہونے سے فیس بک مارکیٹ پلیس صارفین کو دھوکا دہی پر مبنی میسج…
روس، چین اور ایرانی ہیکرز کی جانب سے اے آئی ٹولز کے استعمال کا انکشاف
نیویارک: مائیکر وسافٹ نے انکشاف کیا ہے کہ روس، چین اور ایران کے ہیکرز ان کے اوپن اے آئی کے ٹولز استعمال کر رہے ہیں تاکہ اپنے اہداف کو بہتر طریقے سے حاصل کر سکیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے…
واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی بڑی مشکل آسان کر دی
نیویارک: دنیا بھر میں پیغام رسانی کیلئے استعمال ہونے والی معروف موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی بڑی مشکل آسان کر دی، اب لاک سکرین کے ذریعے بھی پیغامات بلاک کئے جا سکیں گے۔ معروف سوشل میڈیا…
یوٹیوب کا صارفین کےلئے 2 نئے فیچرز متعارف کرنے کا اعلان
کیلیفورنیا: گوگل کی مقبول ترین سروس یوٹیوب نے اپنے صارفین کیلئے 2 نئے بہترین فیچرز متعارف کرنے کا اعلان کر دیا۔ ویڈیو اسٹریمنگ سروس یوٹیوب انتظامیہ نے اپنے صارفین کی سہولت کیلئے جن فیچر کا اضافہ کیا ان میں سے…
ٹک ٹاک کاصارفین کو ڈیوائس کی ہوم اسکرین پر شارٹ کٹ شامل کرنے کامشورہ
بیجنگ: ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک صارفین کو ان کی ڈیوائس کی ہوم اسکرین پر شارٹ کٹ شامل کرنے پر زور دے رہی ہے۔ متعدد مطالعوں میں یہ بات بتائی جا چکی ہے کہ جنریشن زی ٹک ٹاک کو…
سال 2050تک فالج کے باعث اموات کی شرح میں خوفناک حد تک اضافے کا امکان ہے ،ماہرین صحت
لندن:ماہرین صحت نے کہا ہےکہ 2050 تک فالج کے باعث اموات میں 50 فیصد تک اضافہ متوقع ہے۔ ماہرین کی تحقیق کے مطابق آبادی اور لوگوں کے بوڑھے ہونے کی وجہ سے فالج کے سبب ہونے والی تعداد 66 لاکھ…