ٹیکنالوجی
Share your love
مائیکروسافٹ کا کیلیبری فونٹ بدلنے کا فیصلہ
واشنگٹن: ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ نے 17 سال بعد اپنے ڈیفالٹ فونٹ کیلیبری کو دوسرے فونٹ سے بدلنے کا فیصلہ کر لیا۔ کیلیبری کی جگہ کمپنی نے ایپٹوس کو بطور ڈیفالٹ فونٹ متعارف کرانا شروع کر دیا ہے۔ کیلیبری فونٹ…
واٹس ایپ کا دیگر ایپ سے براہ راست پیغام وصول کرنے پر کام جاری
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا اپنی ذیلی ایپلی کیشن واٹس ایپ میں صارفین کے لیے دیگر پیغام رساں ایپس سے براہ راست پیغامات موصول کرنے کے فیچر پر کام کر رہی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی جانب سے شائع کی…
ایپل کا آئی فون میں ایپس کے متعلق تبدیلی متعارف کرانے کا فیصلہ
نیویارک: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اعلان کیا ہے کہ کمپنی اپنے اور اپنی ایپس کے طریقہ کار میں کچھ بنیادی تبدیلیاں متعارف کرانے جارہی ہے۔ کمپنی کی جانب سے کیے جانے والے اعلان کے مطابق اس تبدیلی کے بعد ایسا…
انسٹاگرام اور فیس بک پر نابالغ افراد کے تحفظ کیلئے متعدد فیچرز پیش
نیویارک: دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک اور سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر نابالغ افراد کے تحفظ کے متعدد فیچرز پیش کر دیئے گئے۔ میٹا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اب کوئی بھی…
اے آئی کی مدد سے ’ٹک ٹاک‘ پر گانا تیار کرنے کے فیچر کی آزمائش
نیویارک: ٹک ٹاک کی جانب سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کی مدد سے اپنا گانا تیار کرنے کے فیچر پر آزمائش شروع کر دی گئی۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق مذکورہ فیچر کو اے آئی سانگ کا نام دیا…
ٹیلی گرام کی جانب سے بھی ’’ویو ونس‘‘ فیچر متعارف
کیلیفورنیا: معروف میسجنگ ایپ ٹیلی گرام نے بھی واٹس ایپ کے ایک مقبول فیچر ’’ویو ونس‘‘ کو متعارف کروادیا۔ ٹیلی گرام صارفین اب ایسے ویڈیوز اور آڈیو میسجز بھیج سکیں گے جو ایک بار دیکھے یا سنے جانے کے بعد…
گوگل کا اینڈرائیڈ صارفین کیلئے زبردست فوٹو فیچر متعارف کرانے کا اعلان
کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک نیا فوٹو فیچر متعارف کرا رہی ہے جو تصاویر کو ترتیب دینے اور فون کو صاف رکھنے میں مدد دے گا۔ فوٹو سٹیکس نامی یہ فیچر کھینچی جانے والی تصویر کے…
ایکس کی جانب سے صارفین کیلئے آڈیو اور ویڈیو کالز کا فیچر متعارف
کیلیفورنیا: اگر آپ اینڈرائیڈ فونز پر ایکس (ٹوئٹر) ایپ استعمال کرتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ اس پر آڈیو اور ویڈیو کالز کر سکتے ہیں۔ ایلون مسک کے زیر ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم نے اینڈرائیڈ صارفین کے…
واٹس ایپ نے صارفین کو رواں سال کی پہلی بڑی سہولت فراہم کر دی
کیلیفورنیا: مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے صارفین کو سال کی پہلی بڑی سہولت فراہم کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق میٹا کی جانب سے واٹس ایپ چینلز کیلئے سال 2024 کی پہلی بڑی اپ ڈیٹ…
مصنوعی ذہانت کے ماڈلز کو دیگر اے آئی اور انسانوں کو دھوکا دینے کی تربیت ممکن
کیلیفورنیا: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جدید مصنوعی ذہانت کے ماڈلز کو دیگر اے آئی اور انسانوں کو دھوکا دینے کی تربیت دی جا سکتی ہے۔ اے آئی اسٹارٹ اپ اینتھراپک سے تعلق رکھنے والے محققین نے…