Enter your email address below and subscribe to our newsletter

ٹیکنالوجی

Share your love

مارک زکربرگ نے “مکمل ہولوگرافک” اسمارٹ گلاسز اورین متعارف کرادیئے

کیلیفورنیا: میٹا کے سربراہ مارک زکربرگ نے ’مکمل ہولوگرافک‘ اسمارٹ گلاسز اورین متعارف کرادیے۔ میٹا باس نے تقریب رُونمائی میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نئے آگمینٹڈ ریئلٹی گلاسز صارفین حقیقی دنیا میں ورچوئل اشیاء دیکھنے میں مدد دیں…

آئی فون 16 میں صارفین کو مسائل کو پیش آنے لگ گئے

کیلیفورنیا: گزشتہ جمعے ایپل اسٹورز پر باقاعدہ فروخت کے لیے پیش کیے جانے والے آئی فون 16 میں صارفین کو مسائل کو پیش آنے لگ گئے۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ریڈِٹ پر آئی فون 16 پرو خریدنے والے متعدد…

واٹس ایپ کے بیک گراؤنڈ میں متعدد تھیمز کے فیچر کی آزمائش کا آغاز

نیویارک: واٹس ایپ کی جانب سے بیک گراؤنڈ سمیت چیٹنگ کیلئے الگ الگ تھیمز کے فیچر کی آزمائش شروع کر دی گئی۔ اس وقت واٹس ایپ کا بیک گراؤنڈ تقریباً ایک جیسے ہی رنگ کا ہے جو کہ سبز ہے…

واٹس ایپ کا یہ خاص فیچر آپ کی چیٹس، تصاویر لیک کر سکتا ہے؟

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ میں سامنے آنے والا ایک نقص کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہیکرز ایپ کے ’ویو ونس‘ فیچر کو بائی پاس کرتے ہوئے صارفین کی نجی تصاویر اور چیٹس تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ 2022…

انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا صارفین کے لئے محفوظ بنانے کی مہم کا آغاز

اسلام آباد:انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا صارفین کیلئے محفوظ بنانے کی مہم کا آغازپاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کو صارفین کے لیے محفوظ بنانے کی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ پی ٹی اے حکام…

ایلون مسک نے ایکس ٹی وی ایپ کا بِیٹا ورژن متعارف کرادیا

کیلیفورنیا: سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس کے سربراہ ایلون مسک نے ایکس ٹی وی ایپ کا بِیٹا ورژن متعارف کرا دیا۔ ایک ایکس پوسٹ میں ایلون مسک نے ٹی وی ایپ کی تشکیل کے متعلق انجینئرنگ ٹیم کی تصدیق…

گلوبل آرٹیفیشل انٹیلی جنس سمٹ کا تیسرے ایڈیشن آئندہ ماہ ستمبرمیں ریاض میں منعقد ہوگا

اسلام آباد(محمد فہیم)دنیا کے مختلف ممالک میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس(اے آئی) کے ذریعے نہ صرف طب بلکہ کئی شعبوں میں تحقیق کے لیے اس کا استعمال بڑھتا جا رہا ہے۔ دفاعی میدان سمیت کئی شعبوں میں اے آئی یعنی مصنوعی…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!