ٹیکنالوجی
Share your love
یوٹیوب میوزک نے نیا فیچر متعارف کرادیا
کیلیفورنیا: یوٹیوب میوزک نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس سے یہ باآسانی معلوم کیا جاسکتا ہے کہ تلاش کیا جانے والا گانا اصل گانے کا کوور ہے یا لائیو ریکارڈنگ ہے۔البتہ یہ لیبل صرف ڈھونڈے جانے والے گانے…
ماہرین نے اینڈرائیڈ صارفین کو پلے اسٹور پر موجود ایک ایپ سے خبردار کر دیا
بریٹی سلوا: ماہرین نے اینڈرائیڈ صارفین کو خبردار کیا ہے کہ گوگل پلے اسٹور پر موجود ایک ایپلی کیشن ان کا ڈیٹا چراسکتی ہے۔یہ ایپ گوگل پلے اسٹور پر 19 ستمبر 2021 سے موجود ہے اور 50 ہزار سے زائد…
مائیکرو سافٹ کا نیا فون لِنک فیچر آئی فون صارفین پر سائبر حملوں کاموجب
لندن: ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیاگیاہے کہ وِنڈوز 11 میں متعارف کرایا گیا مائیکرو سافٹ کا نیا فون لِنک فیچر آئی فون صارفین پر سائبر حملوں کا سبب بن سکتا ہے۔ اینڈرائیڈ صارفین کافی عرصے سے فون لِنک فیچر…
اسٹیکر کی سہولت کی اب واٹس ایپ پر بھی دستیابی متوقع
لندن: میٹا کمپنی کی مشہورایپ فیس بک پر آپ نے کئی مرتبہ اسٹیکر استعمال کئے ہوں گے لیکن اب توقع ہے کہ بہت جلد یہ سہولت واٹس ایپ پر بھی دستیاب ہوسکتی ہے۔ فی الحال اسے آئی او ایس کے…
ایپل نے پاکستان کی درخواست پر 10 ایپلی کیشنز ایپ اسٹور سے ہٹا دیں
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے پاکستان کی درخواست پر 10 ایپلی کیشنز ایپ اسٹور سے ہٹا دیں۔ کمپنی کی جانب سے جاری ہونے والی 2022 کی ایپ اسٹور ٹرانسپرینسی رپورٹ کے مطابق ایپل نے مجموعی طور پر 1474 ایپلی کیشنز…
خراب موسم ،ناسا کے نئے سیٹلائٹس کی لانچنگ تاخیر کا شکار ہوگئی
واشنگٹن: ناسا کے موسمی سیٹلائٹس کا ایک نیا جوڑا نیوزی لینڈ سے پیر کو زمین کے مدار میں لانچ کیا جانا تھا تاہم خراب موسم کی وجہ سے لانچنگ تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔ عالمی میڈیا نے ناسا کے حوالے…
پاکستان میں پہلی آن لائن فضائی ٹیکسی کا آغا جلد متوقع
کراچی: نجی کمپنی کی جانب سے پاکستان میں پہلی ہوائی ٹیکسی متعارف کروانے کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہیں۔ایک انجن پر پر مشتمل جہاز میں بیک وقت چار مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی۔ اسکائی ونگزایوی ایشن کی…
موٹرولا نے ریزر 40 فولڈ ایبل سیریز کی لانچنگ کی تاریخ کا اعلان کر دیا
شیکاگو: موبائل بنانے والی کمپنی موٹرولا نے اپنے ریزر 40 فولڈ ایبل سیریز کی لانچنگ کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔تاہم کمپنی کی جانب سے فی الحال قیمتوں کے متعلق واضح طور پر کچھ نہیں بتایا گیا ہے۔ سماجی رابطے…
ایپل صارفین جلد ہی اپنی ڈیوائس سے اپنی آواز میں صدا سن پائیں گے
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی جائنٹ ایپل نے اعلان کیا ہے کہ آئی فون یا آئی پیڈ صارفین جلد ہی اپنی ڈیوائس سے اپنی آواز میں صدا سن سکیں گے۔ایپل کا کہنا ہے کہ ہمارا یہ ماننا ہے کہ بہترین ٹیکنالوجی وہ ہوتی…
واٹس ایپ پیغامات ایڈٹ کرنے کی سہولت پرکام کا آغاز
سان فرانسسكو: واٹس ایپ نے 15 منٹ کے اندر اندر بھیجے جانے والےپیغام کو ایڈٹ کرنے کی سہولت پرکام شروع کردیاہے۔ یوں تو اب بھی ٹیلی گرام اپنے بہترین فیچرز کی بدولت واٹس ایپ سے آگے ہیں، اب اسی نقشِ…