Enter your email address below and subscribe to our newsletter

پاکستان

Share your love

کے پی حکومت کا آئی جی اسلام آباد کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے آئی جی اسلام آباد کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں آئی جی اسلام آباد کے خلاف ایف…

یوم اقبال، وفاقی حکومت کا 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ کیبنٹ ڈویژن نے عام تعطیل سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ یوم پیدائش پر یوم اقبال کے حوالے…

چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ہم ترقی اور سیکیورٹی کو مربوط کرنے کے چینی تصور سے پوری طرح متفق ہیں، چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے۔وفاقی وزیر داخلہ اور چینی…

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان لندن پہنچ گئے

لندن: جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان لندن پہنچ گئے۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ مفتی راشد سومرو اور مفتی ابرار بھی لندن پہنچے، مولانا فضل الرحمان کا ہیتھرو ایئرپورٹ…

ہمارے ایم این اے خواجہ شیراز کو کل رات نقاب پوش اغواکر کے لے گئے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد :پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے آرڈر کیا تھا آئندہ کسی کو بھی گھر سے اٹھایا نہیں جائے گا ہمارے ایم این اے خواجہ شیراز کو کل رات نقاب…

بجلی مزید مہنگی کرنے کے لئے تقسیم کار کمپنیوں کی نیپرا میں درخواست دائر

اسلام آباد:بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین سے 8 ارب 71 کروڑ روپے کی وصولیوں کے لیے نیپرا میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی گئی۔ پہلی…

بلاول بھٹو کی ڈونلڈ ٹرمپ کو انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد

کراچی :پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو انتخابات میں کامیابی اور تاریخی واپسی پر مبارک باد دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے بیان میں بلاول بھٹو…

وزیراعظم گلگت بلتستان کے ایک روزہ دورے پر روانہ

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف گلگت بلتستان کے ایک روزہ دورے پر روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم گلگت کے ضلع غذر کے ببر گاوٴں میں 2022 کے سیلاب کے باعث تباہ ہونے والے مکانوں کی جگہ متاثرین کے لئے خصوصی طور…

مثبت اشاریے حکومت کی مؤثر پالیسیوں کے ثمرات ہیں، محمد اورنگزیب

کراچی: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اصلاحات کے ایجنڈا پر عمل پیرا ہیں، معیشت میں نجی شعبے کا اہم کردار ہے۔ معاشی بہتری کے ثمرات عام آدمی تک پہنچانے کیلئے اقدامات جاری ہیں۔ کراچی میں تقریب…

جنوبی وزیرستان میں گاڑی پر راکٹ لانچر سے حملہ، سی ٹی ڈی اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق

  وانا:خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں نامعلوم افراد نے گاڑی پر راکٹ سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں سی ٹی ڈی اہلکار سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔   جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!