Enter your email address below and subscribe to our newsletter

پاکستان

Share your love

پاکستان میں ایشیائی ترقیاتی بینک کی نئی کنٹری ڈائریکٹر نے چارج سنبھال لیا

اسلام آباد: پاکستان کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک کی نئی کنٹری ڈائریکٹر زیاوٴ چن ایما فان نے چارج سنبھال لیا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ زیاوٴ چن ایما فان کو پاکستان میں ایشیائی…

اراکین اسمبلی کی سہولت کے لئے چاروں صوبائی اسمبلیوں میں خصوصی پاسپورٹس دفاتر قائم

اسلام آباد: اراکین اسمبلی کی سہولت کے لیے چاروں صوبوں کی اسمبلیوں میں خصوصی پاسپورٹس دفاتر قائم کردیے گئے۔ پنجاب اسمبلی میں پاسپورٹ آفس کا افتتاح اسپیکر اسمبلی ملک احمد خان نے کیا جبکہ سندھ اسمبلی میں قائم پاسپورٹ ڈیسک…

بھارت میں قید پاکستانی ماہی گیروں کو سات سال بعد رہائی مل گئی

کراچی: سمندری طوفان اورخراب موسم کے سبب غلطی سے سمندری حدود پارکرکے بھارت پہنچ جانے والے سات ماہی گیروں کو سات سال بعد رہائی مل گئی۔ رہا ہوکرایدھی سینٹر ٹاور پہنچنے پران کےاہلخانہ نے استقبال کیا، ہار پھول ڈال کرگلے…

انٹر بینک میں 277 روپے 70 پیسے کا ہو گیا،اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

کراچی :انٹر بینک میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی ڈالر 6 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے مہنگا ہو کر 277 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر…

مرد وخواتین کے لئے لاہور شہر کے مختلف مقامات پر 10 ڈرائیونگ سکولز قائم

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مرد و زن کو بااختیار، خود مختار اور باعزت روزگار فراہم کرنے کیلئے احسن اقدام اٹھایا ہے۔ اس سلسلے میں لاہور شہر کے مختلف مقامات پر 10 ڈرائیونگ سکولز قائم کر دیئے گئے۔ گریٹر…

ایس سی اواجلاس، راولپنڈی میں کیے گئے ٹریفک پلان کی تفصیلات جاری

راولپنڈی :شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے دوران سیکیورٹی پروٹوکول کے لیے راولپنڈی میں کیے گئے ٹریفک انتظامات کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ٹریفک پولیس نے اندرونِ شہر کے 5 مقامات کو بند کر دیا گیا ہے، ان 5…

ایس سی او کانفرنس، سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات، شہر میں پاک فوج تعینات

اسلام آباد:وزارتِ خارجہ نے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کیلئے اسلام آباد میں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کر لئے گئے ہیں ۔ ایس سی او کانفرنس کے حوالے سے اسلام آباد شہر میں پاک فوج کے دستے تعینات کر دیئے…

ایس سی او اجلاس، شریک ممالک کے وفود کے سربراہوں کے نام سامنے آ گئے

اسلام آباد:وزارتِ خارجہ نے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کرنے والے چند ممالک کے وفود کے سربراہوں کے نام جاری کر دیے۔ چینی وزیرِ اعظم لی چیانگ اپنے وفد کی قیادت کریں گے جبکہ بھارتی وزیرِ خارجہ سبرامنیم جے…

چینی وزیراعظم کا دورہ، گوادرایئرپورٹ کی سافٹ لانچنگ سمیت اہم معاہدے متوقع

اسلام آباد: وزارت خزانہ اور وزارت منصوبہ بندی نے چین کے وزیراعظم لی کیانگ کے دورے کے حوالے سے کئی منصوبوں پر ورکنگ مکمل کرلی اور امکان ہے کہ گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی سافٹ لانچنگ، قراقرم ہائی وے کی تعمیر…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!