پاکستان
Share your love
اسپین جاتے ہوئے 4 پاکستانی کشتی میں دم گھٹنے سے جان کی بازی ہارگئے
وزیر آباد: سہانے خواب سجائے روزگار کی تلاش میں موریطانیہ سے اسپین جاتے ہوئے 4 پاکستانی نوجوان کشتی میں دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئے۔ ان میں ایک نوجوان کا تعلق وزیر آباد جناح کالونی پیر مٹھا قبرستان روڈ…
پہلی سہہ ماہی میں 90 ارب روپے کا ریونیو شارٹ فال،منی بجٹ متوقع
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریوینو (ایف بی آر) کو رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں درپیش 90 ارب روپے کے ریونیو شارٹ فال کے باعث مزید ٹیکس اقدامات کا امکان ہے اور اس متوقع منی بجٹ کے…
آئی ایم ایف کا پاکستان سے کرپشن کے خاتمے کیلئے مزید اقدامات کا مطالبہ
اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں کرپشن کے خاتمے کے لیے حکومت سے مزید اقدامات کا مطالبہ کر دیا۔ آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو فراہم کردہ 7 ارب ڈالر کے نئے قرض…
ایس سی او اجلاس،لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کا 14 سے 16 اکتوبر تک تعطیل کا اعلان
راولپنڈی :شنگھائی تعاون تنظیم کے اسلام آباد میں 2 روزہ سربراہی اجلاس کے باعث لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے 14 سے 16 اکتوبر تک تعطیل کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے ڈپٹی رجسٹرار محمد عرفان نے نوٹیفکیشن جاری…
پاکستان کے آئی ایم ایف کے ساتھ تحریری معاہدے پر دستخط، 22 شرائط کی منظوری
اسلام آباد: 7 ارب ڈالر کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) کے تحت 22 شرائط کی منظوری کے ساتھ ہی پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ تحریری معاہدے کیے ہیں جن پر وزیر خزانہ اور گورنر سٹیٹ بینک…
کراچی ایئرپورٹ کے قریب خودکش بم دھماکے کے کیس میں اہم پیش رفت
کراچی : کراچی ایئرپورٹ کے قریب خودکش بم دھماکے کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، سی ٹی ڈی کی ابتدائی رپورٹ میں خودکش دھماکے کو پاکستان اور چین کے تعلقات خراب کرنے کی سازش قرار دیا گیا ہے۔…
پنجاب میں ڈینگی بے قابو،مزید 149 افراد میں وائرس کی تصدیق
لاہور :پنجاب میں 24 گھنٹوں میں مزید 149 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق پنجاب میں رواں سال ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3285 ہو گئی ہے۔ راولپنڈی میں ڈینگی کے 134،…
سٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے مثبت رجحان، نئے ریکارڈ بن گئے
کراچی :پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار اپ ڈیٹس سامنے آگئیں۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا ، ہفتے بھر میں 100 انڈیکس 1 ہزار 951 پوائنٹس کے اضافے سے 85 ہزار 483 پر بند…
انٹرنیٹ پر عوام کا ڈیٹا سرعام فروخت ہونے لگا
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے عوام کا ڈیٹا انٹرنیٹ پر سرعام فروخت ہونےکے انکشاف پر کہا ہے اس طرح کا ڈیٹا فروخت کرنا غیرقانونی عمل ہے۔ صارفین کے ڈیٹا کی غیرقانونی فروخت کے حوالے سے بتایا گیا کہ موبائل صارفین…
صدر مملکت کی روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
اشک آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے دورہ ترکمانستان میں روسی ہم منصف ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر زور دیا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری اشک آباد میں ترکمانستان کے عظیم مفکر، شاعر اور…