پاکستان
Share your love
ڈاکٹر ذاکر نائیک نے پی آئی اے سے متعلق بیان پر پاکستانی بھائیوں سے معذرت کرلی
کراچی: پاکستان کے دورے پر آئے معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے پاکستان ائیر لائنز سے متعلق اپنے بیان پر معذرت کرلی۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا کہ گورنر سندھ نے یہ واقعہ مجھے پھر یاد دلا دیا جب…
خون کے ایک مخصوص گروپ کا فالج کے خطرات سے تعلق کا انکشاف
ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ خون کا اے گروپ رکھنے والے افراد میں 60 برس کی عمر سے قبل فالج ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ خون کی اقسام ہمارے ریڈ بلڈ سیلز کی سطح پر موجود مختلف…
عالمی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کے قیمت میں بڑا اضافہ
کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے ساتھ مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 27ڈالر کے اضافے سے 2640ڈالر کی سطح پر آنے کے…
ای سی سی نے چینی انجینئرز کی جانوں کے نقصان پر معاوضے کی منظوری دے دی
اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے چین کے کارکنوں کی دہشت گردی حملوں میں جاں بحق ہونے والے معاوضے کے پیکیج کی منظوری دے دی اور شوگر ملز کے لیے نئے کرشنگ سیز کی تاریخ…
پاکستان کے ساتھ قرض پروگرام کا معاہدہ، آئی ایم ایف کی نئی سخت شرائط سامنے آگئیں
اسلام آباد: پاکستان کے ساتھ قرض پروگرام کے معاہدے کے حوالے سے آئی ایم ایف کی نئی سخت شرائط سامنے آگئیں جن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو نئے میکرو اکنامک استحکام، قابل عمل معاشی پالیسیاں اور معاشی اصلاحات…
آئندہ ہفتے دو ممالک کے وزرائے اعظم پاکستان کا دورہ کریں گے
اسلام آباد: آئندہ ہفتے دو ممالک کے وزرائے اعظم پاکستان کا دورہ کریں گے جس میں روس اور چین شامل ہیں۔ سفارتی ذرائع کے مطابق روسی فیڈریشن کے وزیر اعظم میخائل ولادیمیرووچ مشہوسٹن کی 14 اکتوبر کو اسلام آباد آمد…
دکی میں کوئلے کی کانوں پر نامعلوم مسلح افراد کاحملہ ، 20 مزدور جاں بحق
دکی: دکی میں کوئلے کی کانوں پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 20 مزدور جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے لیکر حملہ آوروں کی تلاش…
یکم نومبرکے بعد نان فائلرز کے خلاف کارروائیاں شروع ہوں گی، ایف بی آر
اسلام آباد: چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد لنگڑیال نے خبردار کیا ہے کہ نان فائلرز کے خلاف کارروائیاں یکم نومبر کے بعد سے شروع ہوں گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں راشد لنگڑیال کا…
پنجاب کے 8 شہروں پر فوری طور پر دفعہ 144 نافذ
لاہور: حکومت پنجاب نے 8 شہروں میں دفعہ 144 نافذ کردیا اور اس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری احکامات کے مطابق ملتان، ساہیوال، سرگودھا، گوجرانوالہ، وہاڑی، پاکپتن، اوکاڑہ اور وزیر آباد میں دفعہ…
مسابقتی کمیشن نے اوچ پاور کے دونوں پلانٹ خریدنے کی منظوری دے دی
اسلام آباد: کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان(سی سی پی) نے سیفائر اور مائنڈ بریج کو اوچ پاور کے دونوں پلانٹ خریدنے کی منظوری دے دی۔ کمپیٹشن کمیشن نے سیفائر فائبر لمیٹڈ اور مائنڈ بریج (پرائیویٹ) لمیٹڈ کو اوچ پاور (پرائیویٹ) لمیٹڈ…