Enter your email address below and subscribe to our newsletter

پاکستان

Share your love

دیر اور مالاکنڈ میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پشاور: خیبر پختونخوا کے علاقے لوئر دیر میں گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 5 ریکارڈ کی گئی جس کی گہرائی 129 کلو میٹر تھی…

پنجاب میں ڈینگی کے مزید 86 کیس رپورٹ

لاہور:پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 86 کیس رپورٹ ہوگئے۔ محکمۂ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران راولپنڈی میں ڈینگی کے 74 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ ترجمان محکمۂ صحت کا…

ملک بھر میں ایم ڈی کیٹ کا امتحان، موبائل و انٹرنیٹ سروس معطل

لاہور:یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام ملک بھر میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز میں داخلے کے لئے تحریری امتحان آج منعقد ہو رہا ہے۔ پنجاب کے 12 شہروں میں قائم کردہ 26 امتحانی مراکز میں ہزاروں امیدوار امتحان میں…

سیل کے نام پر گُمراہ کُن اشتہارات پر مختلف برانڈز کو نوٹسز جاری

اسلام آباد: کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی ) نے مختلف رٹیلز اسٹورز کی جانب سے “سیزن کی اختتامی سیل” کے نام پر ڈسکا ونٹ کے نام پر گُمراہ کُن اشتہارات اور اعلانات پر بیس مختلف برانڈز کو نوٹس…

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ،پنجاب میں موبائل فون اور انٹرنیٹ بند رکھنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے داخلہ ٹیسٹ ایم ڈی کیٹ میں نقل کی روک تھام کے لیے داخلہ ٹیسٹ کے دوران موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز معطل رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزارت داخلہ نے…

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے. ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع…

شہر قائد کے صارفین کے لیے بری خبر، بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

کراچی: شہر قائد کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ کمپنی نے بجلی کی قیمت میں 51 پیسے فی…

افغان حکومت کی غلطیوں کی سزا افغانستان کی عوام کو نہیں ملنی چاہئے،منیر اکرم

اسلام آباد:اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہاہے کہ افغان طالبان کی غلطیاں اپنی جگہ لیکن افغانستان کے اندرونی اور بیرونی مسائل مشترکہ حکمت عملی اور متفقہ اقدامات لینے سے ہی حل ہوسکتے ہیں۔ اقوام متحدہ…

ای سی سی نے 40 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے تاجکستان کو 40 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کے علاوہ اگلے سال جنوری تک مقامی ضروریات سے زائد ذخیرے سے مزید ایک لاکھ ٹن برآمد کرنے کی منظوری…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!