پاکستان
Share your love
بجلی کی فی یونٹ قیمت میں7روپے 50 پیسے اضافے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد:مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام پر مزید بوجھ ڈال دیا گیا، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں باضابطہ طور پر7روپے 50 پیسے تک فی یونٹ اضافہ کردیا گیا،پاور ڈویژن کی جانب سے قیمتوں میں اضافہ کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری…
نشانِ حیدر کیپٹن محمد سرور شہید کی 75 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
راولپنڈی : پاکستان کے پہلے نشانِ حیدر کیپٹن محمد سرور شہید کی 75 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔آئی ایس پی آر کاکہناہے کہ پاکستان کے یہ درخشندہ ستارے جنہوں نے ملک کی آبرو کیلئے اپنی جان نچھاور کی بِلاشْبہ…
پشاور کے ماحولیاتی نمونوں میں ایک بار پھر پولیو وائرس کی تصدیق
اسلام آباد:پشاور کے ماحولیاتی نمونوں میں ایک بار پھر پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔وفاقی حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اب تک پولیو سے صرف ایک بچہ متاثر ہوا ہے۔قومی ادارہ صحت کے مطابق نڑے خار پشاور میں…
قرآن پاک کی بے حرمتی کا اقدام آزادی اظہار کے زمرے میں نہیں آتا،ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کاکہنا ہے کہ قرآن پاک کی بے حرمتی کا اقدام آزادی اظہار کے زمرے میں نہیں آتا، وزیر خارجہ نے چند دنوں میں دنیا بھر کے اہم رہنماوٴں سے بات کی، دنیا…
چین نے پاکستان کے ذمے 2.4 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کردیا ہے، اسحاق ڈار
اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چین کی جانب سے قرض رول اوور کیے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ چین نے پاکستان کے ذمے 2.4 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کردیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب…
سینیٹ نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا،فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا
اسلام آباد:سینیٹ نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کر لیا، فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا۔جبکہ پاکستان، افواج پاکستان کے مفاد کے خلاف انکشاف کرنے والے سے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ کے تحت…
اپنی مرضی کا نگران وزیراعظم لے آئیں الیکشن ہوئے تو شکست آپ کا مقدر ہے،شیخ رشید
سلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کاکہناہے کہ اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں، اپنی مرضی کا نگران وزیراعظم لے آئیں اپنی مرضی کے انتخابی نشان کا چناوٴ کر لیں اگر الیکشن ہوئے تو شکست آپ…
حکومت نے ویب سائٹس، ویب چینلز اور یوٹیوب چینلز کی رجسٹریشن کا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے ملک میں آن لائن سرگرمیوں اور سائبر کرائم کی مانیٹرنگ کے لیے پی ٹی اے طرز کی الگ ریگولیٹری اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ویب سائٹس، ویب چینلز اور یوٹیوب چینلز کی رجسٹریشن کا…
خلیجی ممالک نے پاکستانی معاشی ترقی میں شراکت دار بننے کا عندیہ دے دیا
اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف کے پاکستان کی معاشی خود انحصاری کے پلان میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، خلیجی ممالک نے پاکستانی معاشی ترقی میں شراکت دار بننے کا عندیہ دے دیا۔ پاکستان میں سابق سعودی سفیر علی…
سندھ میں ٹرانس جینڈر ایجوکیشن پالیسی ڈرافٹ تیار
کراچی: سندھ میں ٹرانس جینڈر ایجوکیشن پالیسی ڈرافٹ تیار کر لیا گیا، ابتدائی طور پر ہر ڈویژنل ہیڈ کوارٹر میں ٹرانس جینڈر سکول کھولے جائیں گے۔ اجلاس سے خطاب میں وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے کہا کہ ان علاقوں…