Enter your email address below and subscribe to our newsletter

پاکستان

Share your love

خیبر ڈسٹرکٹ میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں میجرشہید

راولپنڈی: خیبر ڈسٹرکٹ کے علاقے شکاس میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں میجر میاں عبداللہ شاہ شہید ہوگئے جبکہ تین دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق…

حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دے دی ، ذکاء اشرف مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین مقرر

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دے دی ذکاء اشرف کو پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین مقرر کیا گیا ہے ۔ وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیشن کے ذریعے پی سی بی کی…

شمالی وزیرستان،میران شاہ میں خودکش دھماکا، تین اہلکار شہید

راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے ضلع میران شاہ کے عام علاقے میں ایک گاڑی میں سوار خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ تین سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے. آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں نائب…

ڈریپ کی تمام فارما کمپنیوں کو ادویات پر بار کوڈز کی پرنٹنگ یقینی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے تمام فارما سیوٹیکل کمپنیوں کو آئندہ دو ہفتوں کے دوران ادویات پر بار کوڈز کی پرنٹنگ کو یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ وفاقی سیکریٹری صحت افتخار شلوانی کی زیر صدارت پالیسی…

قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

جنیوا:اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے معاملے پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا۔ انسانی حقوق کونسل کے ترجمان کے مطابق ہنگامی اجلاس پاکستان کی درخواست پر بلایا گیا ہے، مذہبی منافرت پر…

بلوچستان کے 35 اضلاع میں اچانک دفعہ 144 نافذ

کوئٹہ: بلوچستان کی صوبائی حکومت کی جانب سے بلوچستان کے 35 اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ محکمہ داخلہ کے اعلامیہ کے مطابق دفعہ 144 کا نفاذ 35 اضلاع میں چیئرمینز اور وائس چیئرمینز کی نشستوں پر انتخابات…

لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

لاہور: لاہور شہر میں بارش نے جل تھل ایک کردیا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 10 گھنٹوں میں 291 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی جبکہ مختلف حادثات میں 7 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔شہر کی اہم شہراہوں پر…

بجلی ایک روپے 90 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی

اسلام آباد: بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 90 پیسے کا اضافہ کردیا گیا۔بجلی کی قیمت میں اضافے سے صارفین پر 23 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ فی یونٹ قیمت میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک…

پاک بحریہ کے چار افسران کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

اسلام آباد:پاک بحریہ کے چار افسران کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ترقی پانے والوں میں وائس ایڈمرل عبدالصمد، وائس ایڈمرل عابد حمید، وائس ایڈمرل راجہ رب نواز اور وائس ایڈمرل…

سپریم کورٹ نے پی آئی اے کو نئی 205 پروفیشنل بھرتیوں کی اجازت دیدی

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے پی آئی اے کو نئی 205 پروفیشنل بھرتیوں کی اجازت دیدی۔عدالت نے 45 دیگر نشستوں پر بھرتیوں کا معاملہ موخر کردیا۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی.پی آئی…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!