پاکستان
Share your love
قرآن پاک کی بے حرمتی ،جماعت اسلامی کا جمعہ کو یوم مذمت منانے کا اعلان
لاہور:سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کیخلاف جماعت اسلامی نے 7 جولائی بروز جمعۃ المبارک کو یوم مذمت منانے کا اعلان کر دیا۔سراج الحق نے کہاک قرآن کریم مقدس کتاب ہے، حفاظت کیلئے قانون سازی کی جائے،…
جعلی ڈگری کیس،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نااہل قرار
گلگت بلتستان: چیف کورٹ گلگت بلتستان نے پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دے دیا۔ چیف کورٹ کے 3 ججز پر مشتمل بنچ نے فیصلہ سنایا، بنچ میں…
اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا نیا یادگاری نوٹ جاری کردیا
کراچی :اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی75ویں سالگرہ کے موقع پر 75 روپے کا نیا یادگاری نوٹ جاری کردیا۔نئے 75 روپے کے نوٹ کے فرنٹ پر قائداعظم اور عقب میں محترمہ فاطمہ جناح کی تصویر موجود ہیں۔ گورنر اسٹیٹ بینک…
ڈسکوز صارفین کے لیے بجلی 1 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے ڈسکوز صارفین کے لیے بجلی 1 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ اطلاق جولائی، اگست اور ستمبر 2023 کے ماہ کے بلوں پر ہوگا۔ ڈسکوز کے مالی سال…
انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری، 274 روپے 98 پیسے کا ہوگیا
کراچی : انٹربینک میں روپے کے سامنے ڈالر نیچے آگرا اور کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں 7 روپے 71 پیسے کمی ہوگئی جس کے بعد ڈالر 277 روپے 78 پیسے کا ہوگیا۔ ڈالر مجموعی طور پر 11روپے…
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 12 جولائی کو طلب
اسلام آباد:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے لیے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت معاہدے کی منظوری کے لیے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 12 جولائی کو طلب کرلیا ہے،،،،اجلاس میں اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام اور اسکے…
آئی ایم ایف سے ڈیل ،سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی آگئی
کراچی: عالمی مالیاتی فنڈ سے ڈیل ہونے کے بعد سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے لگا، مارکیٹ کھلتے ہی سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی۔ عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار…
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مون سون بارشوں کی نوید سنادی
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 3 سے 8 جولائی تک ملک بھر میں مون سون بارشوں کا آغاز ہو گا، بحیرہ عرب میں مرطوب ہوائیں ملک…
آٹھ ہزار بل اداکرنے،بیرون ملک سفر کرنے والا مفت علاج کا اہل نہیں ہو گا، پنجاب حکومت
لاہور: نگران وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہماضی میں صحت کارڈ کا بے پناہ غلط استعمال کیا گیا مگر اب ایسا نہیں ہو گا، اس کیلئے ڈیڑھ ارب روپے سے فنڈ قائم کر دیا گیا ہے۔ 8…
سیکیورٹی فورسز کا کلاچی میں آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے ضلع ڈی آئی خان کے جنرل علاقے کلاچی میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد تین دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آرکے…