پاکستان
Share your love
پاکستان میں رواں سال کے دوسرے چاند گرہن کا جزوی مشاہدہ
اسلام آباد: پاکستان میں رواں سال کے دوسرے چاند گرہن کا جزوی مشاہدہ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جزوی چاند گرہن کا ا?غاز آج صبح 5 بجکر 41 منٹ پر ہوا، یہ چاند گرہن مختصر وقت کیلئے ہوا، پاکستان…
پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت نہیں کریں گے،امریکا
واشنگٹن: امریکا نے ایک بار پھر واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام سے متعلق ہمارے خدشات واضح ہیں تاہم پاکستان ہمارا طویل مدتی شراکت دار رہا ہے لیکن پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت…
روسی ڈپٹی وزیراعظم کل دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے
اسلام آباد:روس کے ڈپٹی وزیراعظم کل دو روزہ دورے پر پاکستان آرہے ہیں دورہ کے دوران اہم ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق روسی ڈپٹی وزیراعظم کے ساتھ ایک اعلیٰ سطح کا وفد بھی پاکستان کا دورہ کرے گا۔ اس…
امیر بالاج قتل کیس ، طیفی بٹ کے بہنوئی کے قتل میں گرفتار ملزمان کے سنسنی خیز انکشافات
لاہور: امیر بالاج قتل کیس کے مرکزی ملزم طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل میں گرفتار ملزمان نے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔ ڈی آئی جی آرگنائزڈ کرائم عمران کشور کے مطابق گرفتار شوٹروں نے دوران تفتیش بتایا…
خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں بیٹی کو زبردستی لے جانے کی کوشش پر مزاحمت پر فائرنگ سے باپ بیٹا جان بحق ہو گئے۔
مانسہرہ: خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں بیٹی کو زبردستی لے جانے کی کوشش پر مزاحمت پر فائرنگ سے باپ بیٹا جان بحق ہو گئے۔ اغوا ہونے والی لڑکی پولیس نے بازیاب کر الیا۔ مانسہرہ پولیس کے مطابق واقعہ رات…
عید میلادالنبیﷺ آج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے، فضائیں درود و سلام کی صداوٴں سے معطر ہوگئیں
اسلام آباد: عید میلادالنبیﷺ آج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے، فضائیں درود و سلام کی صداوٴں سے معطر ہوگئیں۔رحمت دوعالم، فخر کائناتﷺ کے حضور عقیدت کے پھول نچھاور کئے جا رہے ہیں۔ نگاہ عشق و مستی…
ایشیائی ترقیاتی بینک اور پاکستان کے درمیان 720 ملین ڈالر کے 2 منصوبوں پر دستخط
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک اور پاکستان کے درمیان 720 ملین ڈالر کے 2 منصوبوں پر دستخط ہوئے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف اور اے ڈی بی کے صدر نے وفد کے ہمراہ 400 ملین امریکی ڈالرز کے سندھ ایمرجنسی ہاؤسنگ…
آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ اجلاس 25 ستمبر کو ہو گا پاکستان کے لئے قرض کی مںظوری متوقع
اسلام آباد: پاکستان کیلیے 7 ارب ڈالرز قرض کی منظوری کیلیے عالمی مالیاتی فنڈز کے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس 25 ستمبر کو ہوگا، جس کے ایجنڈے میں پاکستان کا قرض پروگرام بھی شامل ہے۔ پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر کے…
پاکستان میں 18 ستمبر کو چاند گرہن کا مشاہدہ ہوگا
کراچی: ملک بھر میں اٹھارہ جزوی چاند گرہن کا مشاہدہ ہوگا۔ پاکستان میں چاند گرہن کا مشاہدہ جزوی طور پرمختصر وقت کے لئے کیا جاسکے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستانی وقت کے مطابق چاند گرہن کا آغاز صبح 5بجکر…
عید میلاد النبیﷺکے پرمسرت موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کااعلان
اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی منظوری دیدی ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر عید میلاد النبیﷺ کے موقع…