پاکستان
Share your love
بائپرجوائے سائیکلون سے بدین اورٹھٹھہ میں331 ملی میٹربارش متوقع
اسلام آباد:وفاقی حکومت اور این ڈی ایم اے کاکہناہے کہ بائپرجوائے سائیکلون سے بدین اورٹھٹھہ ممیں تین سواکتیس ملی میٹربارش متوقع ہے،ممکنہ طورپر متاثرہ علاقوں میں پچاس ہزار سے زائد لوگوں کو نقل مکانی کرناہوگی،بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کا…
وزیرِ اعظم کی سمندری طوفان کے پیش نظر تمام تر وسائل کو بروئے کار لا کر لوگوں کی حفاظت کی ہدایت
اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی سمندری طوفان بائپرجوائے کے پیش نظر تمام تر وسائل کو بروئے کار لا کر لوگوں کی حفاظت کی ہدایت کردی. سندھ حکومت، این ڈی ایم اے اور دیگر ادارے مل کر ساحلی علاقوں…
بجلی کی قیمتوں میں ایک روپیہ 61 پیسے اضافہ
اسلام آباد: حکومت نے بجلی ایک بار پھر مہنگی کردی، بجلی کی قیمتوں میں ایک روپیہ 61 پیسے اضافہ کر دیا گیا۔ نیپرا نے اس حوالے سے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق قیمتوں…
ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد،لاہور اور پشاور آزادکشمیر سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 اور گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ…
جعلی بینک اکاوٴنٹس سے منسلک پنک ریزیڈنسی ریفرنس کراچی منتقل کردی
اسلام آباد:احتساب عدالت اسلام آباد نے جعلی بینک اکاوٴنٹس سے منسلک پنک ریزیڈنسی ریفرنس کو اینٹی کرپشن عدالت کراچی میں منتقل کردیا۔ پنک ریزیڈنسی ریفرنس میں خواجہ عبد الغنی مجید سمیت دیگر ملزمان نامزد تھے۔ احتساب عدالت اسلام آبادکے جج…
سمندری طوفان کا کراچی سے فاصلہ کم ہوکر 470کلو میٹر رہ گیا
کراچی: سمندری طوفان کا کراچی سے فاصلہ کم ہوکر 470کلو میٹر رہ گیا تاہم کسی بھی ناخوشگوار حالات سے نمٹنے کے لیے پاک فوج کے حفاظتی دستے تیار ہیں۔جبکہ سمندری طوفان کے اثرات پیش نظر سندھ حکومت نے تمام ضلع…
شمالی وزیرستان ،سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ،ایک دہشت گرد ہلاک
شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ ایک دہشت گرد مارا گیا ۔ آ ئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز نے مؤثر طریقے سے دہشت گردوں کے…
فارمیسی کونسل فارمیسی کے نصاب پر نظر ثانی سمیت تعلیمی نتائج کی بنیاد پر کیٹیگرائیز کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد:فارمیسی کونسل نے فارمیسی کے نصاب پر نظر ثانی کا فیصلہ کر لیا، جبکہ کالجز میں دستیاب سہولیات اور تعلیمی نتائج کی بنیاد پر انھیں کیٹیگرائیز کرنے کا بھی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر بصیر اچکزئی…
سپریم کورٹ کا غیر منقولہ جائیدادوں پر 50 فیصد ٹیکس ادا کرنے کا حکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے غیر منقولہ پراپرٹی پر عائد 100 فیصد ٹیکس دینے پر حکم امتناع جاری کر دیا۔چیف جسٹس نے کہا کہ اس نئے ٹیکس سسٹم کی خامیوں کو دیکھنا ہوگا، مزید لوگوں کو ٹیکس نیٹ…
کم عمر بچوں کی شادیاں کرنے اور کروانے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے کم عمر بچوں کی شادیاں کرنے اور کروانے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔جسٹس انوار الحق پنوں نے ریمارکس دیئے کہ کم عمر بچوں کی شادیوں پر چاول کھانے والے باراتیوں کے خلاف بھی کارروائی…