پاکستان
Share your love
نئے مالی سال کا ساڑھے 14 ہزار ارب سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا
اسلام آباد:نئے مالی سال کا ساڑھے 14 ہزار ارب سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 24-2023 کا بجٹ پیش کریں گے۔ وفاقی حکومت آئندہ مالی…
ملک میں ایک سال کے دوران گدھوں کی تعداد بڑھ گئی
اسلام آباد:رواں مالی سال کا اقتصادی سروے کے مطابق ایک سال کے دوران گدھوں کی تعداد میں 1 لاکھ کا اضافہ ہوا، گزشتہ سال گدھوں کی کل تعداد 57 لاکھ تھی، رواں مالی سال میں گدھوں کی تعداد برھ کر…
آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ باغ ٹو ضمنی انتخاب،پولنگ جاری
باغ:آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے پندرہ باغ ٹو (وسطی باغ) میں ضمنی انتخاب کے لئے آج پولنگ ہو رہی ہے۔ مسلم لیگ نون پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے مابین کانٹے کا مقابلہ ہوگا…
وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پنشن سمیت میڈیکل اور کنونس الاؤنسز میں اضافہ کا امکان
اسلام آباد:وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2023-24 کے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ایڈہاک الاونس کی مد میں تیس فیصد تک جبکہ پنشن میں20 فیصد اضافہ سمیت میڈیکل اور کنونس الاونسز میں اضافہ کا…
رواں مالی سال کے لیے مقرر کردہ معاشی اہداف حاصل نہ ہوسکے
اسلام آباد: حکومت رواں مالی سال مقررہ معاشی اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی رواں مالی سال کے لیے مقرر کردہ معاشی اہداف حاصل نہیں ہوسکے۔ ملکی معیشت کا حجم کم ہو کر341 ارب 50 کروڑ ڈالر پرآگیاجبکہ رواں مالی…
توانائی بچت منصوبہ کے تحت ملک بھر کی مارکیٹس رات 8 بجے بند کرنے کی منظوری
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ قومی اقتصادی کونسل نے توانائی بچت منصوبے کے تحت ملک بھر کی مارکیٹس رات 8 بجے بند کرنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی…
بجٹ میں امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر ٹیکسز بڑھانے کی تجویز، موبائل فون مزید مہنگے ہوں گے
اسلام آباد: حکومت کی طرف سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر ٹیکسز بڑھانے کی تجویز، موبائل فون مزید مہنگے ہوں گے، اسی طرح امپورٹڈ میک اپ سامان پر سیلز ٹیکس برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا…
جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، جوان شہید
راولپنڈی:جنوبی وزیرستان کے علاقے لدھا میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔فائرنگ کے تبادلے میں جوان شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مؤثر طریقے سے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو…
اسلام آباد ضلعی انتظامیہ اور آل پاکستان آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن میں مذاکرات کامیاب
اسلام آباد ضلعی انتظامیہ اور آل پاکستان آئیل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن میں مذاکرات کامیاب آئل ٹینکرز مالکان نے ہڑتال ختم کردی انتظامیہ نے 3 روز میں سہالہ روڈ پر بحالی کا کام مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی اسلام…
سہالہ آئل ڈپو سے جڑواں شہروں سمیت ملک کے بیشتر علاقوں کو پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی معطل
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے علاقے میں واقع سہالہ کہوٹہ روڈ بارشوں کے باعث گزشتہ تین روز سے بند ہونے کے خلاف آل پاکستان آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کردی۔ سہالہ آئل ڈپو سے جڑواں شہروں سمیت ملک…