Enter your email address below and subscribe to our newsletter

پاکستان

Share your love

شمالی بلوچستان میں ایف سی کمپاوٴنڈ مسلم باغ میں کلیئرنس آپریشن مکمل،7اہلکارشہید،6دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی :شمالی بلوچستان میں ایف سی کمپاوٴنڈ مسلم باغ میں کلیئرنس آپریشن مکمل کر لیا گیا۔آپریشن کے دوران چھ دہشت مارے گئے اور سات سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے. آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن 12 مئی کی شام کو…

جناح ہاوٴس اور دیگر فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والے بیشتر شر پسندوں کی شناخت ہوگئی

لاہور: قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جناح ہاوٴس اور دیگر فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والے بیشتر شر پسندوں کی شناخت کر لی۔ شر پسندوں کی شناخت کا سلسلہ جاری ہے۔ جناح ہاوٴس کو جلانے، توڑ پھوڑ کرنے اورقیمتی…

پنجاب کی نگران حکومت کا مظاہرے میں گرفتار خاتون کو شوہر کے انتقال پر بیٹیوں سمیت رہا کرنے کا فیصلہ

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی حراست کے خلاف لبرٹی میں مظاہرے کے دوران گرفتار ہونے والی خاتون کو شوہر کے انتقال کے بعد پنجاب کی نگران حکومت نے دو بیٹیوں سمیت رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نگران…

امریکی سینیٹر کاپاکستان میں انٹرنیٹ کی فوری بحالی کا مطالبہ،صورتحال پراظہارتشویش

واشنگٹن: امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین باب مینڈیز نے پاکستان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالات کو معمول پر لانے کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے…

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر مزید کم ہوگئے

کراچی: زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے،جو رواں ہفتے مزید 7 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ایک ہفتے میں زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں مزید 7 کروڑ…

پنجاب میں امن وامان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے پاک فوج کی تعیناتی کی منظوری

اسلام آباد:پنجاب میں امن وامان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے پاک فوج کی تعیناتی کی منظوری دیدی گئی سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد پنجاب میں حالات کشیدہ ہوگئے، امن و امان کی صورت حال بہتر کرنے کیلئے…

پنجاب بھر میں کل سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے

لاہور: محکمہ اسکول ایجوکیشن نے پنجاب بھر میں بدھ کے روز ہونے والا نویں جماعت کا پرچہ منسوخ کردیا۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صوبے میں کل منعقد ہونے والا نویں جماعت کا پرچہ…

ملک بھر میں سوشل میڈیا اور موبائل سروس معطل، لاہور میں رینجرز طلب

لاہور/اسلام آباد: تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے ملک بھر میں احتجاج جاری، ملک بھر میں سوشل میڈیا اور موبائل سروس معطل، لاہور میں رینجرز طلب کرلی گئی۔ کشیدہ حالات کے پیش نظر پاکستان بھر میں سوشل میڈیا سروسز…

ساتویں ویں مردم شماری ،اب تک کی آبادی کے اعداد و شمار جاری،آبادی 24کروڑسے متجاوز

اسلام آباد: ملک میں 7 ویں مردم شماری کے تحت اب تک کی آبادی کے اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے۔ ترجمان ادارہ شماریات کے مطابق پاکستان کی آبادی 24 کروڑ 33 لاکھ 36ہزار354 ہوگئی۔ ترجمان نے بتایا کہ…

امریکہ میں ملاقات کے لیے عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی کو امریکی ویزہ مل گیا

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی قید سے رہائی اور پاکستانی منتقلی کی درخواست پر سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ امریکہ میں ملاقات کے لیے عافیہ…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!