Enter your email address below and subscribe to our newsletter

کھیل

Share your love

ایشیز سیریز، آسٹریلیا نے دوسرے ٹیسٹ میں بھی انگلینڈ کو ہرادیا

لارڈز:ایشیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے آخری روز آسٹریلیا نے انگلینڈ کو43 رنز سے شکست دیدی۔ انگلینڈ کی جانب سے بین ڈکٹ اور کپتان بین سٹوکس کے علاوہ کوئی کھلاڑی زیادہ دیر تک آسٹریلین گیند بازوں کا سامنا نہ…

پاکستانی وفدکرکٹ ورلڈکپ میچز کے وینیوز کا جائزہ لینے بھارت کا دورہ کرے گا

لاہور: آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ کے لیے پاکستانی وفد بھارت کا دورہ کرے گا۔وفد میچز کے وینیوز کا جائزہ لے گا ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کا وفد ورلڈکپ میچز کے وینیوز کا جائزہ لے گا، وفد پاکستان…

شاہ آفریدی نے کرکٹ کی تاریخ میں منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا

ناٹنگھم: پاکستان کے مایاناز باؤلرشاہین شاہ آفریدی نے کرکٹ کی تاریخ میں ٹی20 میچ کے پہلے اوور میں 4 وکٹیں لے کر منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔پیسر شاہین شاہ آفریدی کرکٹ کی تاریخ میں ٹی20 میچ کے پہلے اوور میں…

ہندو انتہا پسند پاک بھارت ورلڈکپ میچ پرآپے سے باہرہونے لگے

ممبئی :بھارت کے ہندو انتہا پسند تنظیم کے رہنما سندیپ دیش پانڈے نے پاک بھارت ورلڈکپ 2023 میچ پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا کہ جنہوں نے ہمارے فوجیوں کو مارا، کیا ہم ایسی قوم کے ساتھ کھیلنا چاہیں گے؟ بھارتی…

آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے شیڈول کا اعلان ،پاک بھارت ٹاکرا15 اکتوبر کوہوگا

دبئی :بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے باقاعدہ شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ 15 اکتوبر کو احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے…

ٹیمی بیومونٹ نے ایشز ٹیسٹ میں ڈبل سنچری بنانے کا اعزاز اپنے نام کرلیا

ناٹنگھم: ٹیمی بیومونٹ نے ایشز ٹیسٹ میں ڈبل سنچری بنانے والی پہلی انگلش پلیئر کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔کہتی ہیں میں ہمیشہ سے ملکی ٹیم کے لیے کچھ خاص کرنا چاہتی تھیں۔ ٹیمی بیومونٹ نے آسٹریلیا سے جاری ویمنز ایشز…

سپیشل اولمپکس، پاکستان نے بیڈ منٹن ویمنز ڈبل یونیفائڈ میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا

برلن: جرمنی میں جاری سپیشل اولمپک ورلڈ گیمز کے بیڈ منٹن ویمنز ڈبل یونیفائڈ کے مقابلوں میں پاکستان کی فائزہ ناصر اور ناہین خان نے گولڈ میڈل جیت لیا۔دونوں کھلاڑیوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ اس کامیابی کے…

برمنگھم کلاسک اوپن،امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز دوسرے راؤنڈ میں ایونٹ سے آؤٹ

برمنگھم : ڈبلیو ٹی اے برمنگھم کلاسک اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے دوسرے راؤنڈ میں لٹویا کی ٹینس سٹار اور ایونٹ کی سیکنڈ سیڈ جیلینا اوسٹاپنکو نے امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز کو ہرا کر ایونٹ…

ورلڈکپ میں پاکستان کی شمولیت حکومتی منظوری سے مشروط ہے،دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے واضح کیاہے کہ بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 کیلئے پاکستانی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے تمام پہلوؤں کا جائزہ لے رہے ہیں، قومی ٹیم کی ایونٹ میں شمولیت حکومت اجازت سے مشروط ہے۔ ترجمان…

اہم میچز باہر ہوں گےپاکستان کو مکمل ایشیا کپ کی میزبانی کرنی چاہیئے،ذکاء اشرف

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ اہم میچز باہر ہوں گے اور نیپال، بھوٹان کے میچز پاکستان میں ہوں گے۔پاکستان کو مکمل ایشیا کپ کی میزبانی…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!