Enter your email address below and subscribe to our newsletter

کھیل

Share your love

شاہین آفریدی نے بنگلہ دیشی کھلاڑی کو آؤٹ کر کےوکٹ اپنے نومولود بیٹے کے نام کردی

راولپنڈی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی نے میچ میں وکٹ اپنے نومولود بیٹے کے نام کردی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی کے گھر بیٹے کی ولادت ہوئی ہے جبکہ شاہین آفریدی پنڈی…

راولپنڈی ٹیسٹ، تیسرا دن،بنگلادیش نے5 وکٹوں پر 316 رنز بنا لئے

راولپنڈی:پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا مقابلہ ڈرا کی جانب بڑھنے لگا۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن کے اختتام پر مہمان ٹیم نے 4 کھلاڑیوں کی نصف سنچریوں کی بدولت…

پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ، پاکستان کی 448 رنز پر اننگز ڈکلیئر، بنگلہ دیش نے 27 رنز بنا

  راولپنڈی:پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن پاکستان نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 448 رنز بناکر اننگز ڈکلیئر کردی، بنگلہ دیش نے بغیر کسی نقصان کے 27 رنز بنالیے۔ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن محمد رضوان…

محسن نقوی کی بنگلادیش کیخلاف شاندار اننگز کھیلنے پر محمد رضوان کو شاباش

  راولپنڈی: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے بنگلادیش کیخلاف 171 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے پر محمد رضوان کو شاباش دی ہے۔ محسن نقوی نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کرکے پاکستان اور بنگلا دیش کے مابین…

ٹیسٹ میچ میں ڈبل سینچری کرنے والے واحد پاکستانی کیپر کون؟

  راولپنڈی : پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی شاندار فارم کو جاری رکھتے ہوئے بنگلہ دیش کیخلاف شاندار ناقابل شکست 171 رنز بنا کر ٹیسٹ میچوں میں یہ سنگ میل عبور کرنے والے پانچویں…

پاک بنگلادیش ٹیسٹ میچ ، دوسرے روز کھانے کے وقفے تک 4 وکٹوں کے نقصان پر 256 رنز بنالیے

راولپنڈی:پاکستان کی بنگلادیش کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کھانے کے وقفے تک 4 وکٹوں کے نقصان پر 256 رنز بنالیے۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے اپنی پہلی اننگز کا آغاز 4 وکٹیں…

مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ، 6 پاکستانی فائٹرز نے فائنل میں جگہ بنا لی

لاہور: مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کا سیمی فائنل راؤنڈ اختتام پذیر ہوگیا، پاکستان کے 6 فائٹرز نے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستانی فائٹرز عبدالمنان، ذیشان اکبر، شہاب علی اور بانو بٹ نے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا،…

پاک،بنگلہ دیش ٹیسٹ،پاکستان نے پہلے دن 4 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز بنالئے

  راولپنڈی: پاکستان اور بنگلادیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان راولپنڈی میں جاری ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 4 وکٹیں گنواکر 158 رنز بنالیے۔ پہلی اننگز میں 16 رنز پر 3 وکٹیں گنوانے…

سعود شکیل کے ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین ایک ہزار رنز مکمل

راولپنڈی: قومی ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین ایک ہزار رنز مکمل کرلیے۔ راولپنڈی میں بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں سعود شکیل نے طویل فارمیٹ میں 1000 رنز کا سنگ میل عبور کیا۔ سعود…

پاک بنگلا دیش پہلا ٹیسٹ، بارش کے باعث گیلی آوٴٹ فیلڈ ہونے کی وجہ سے میچ تاخیر کا شکار

راولپنڈی:پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ آج ہورہاہے تاہم بارش کے باعث گیلی آوٴٹ فیلڈ ہونے کی وجہ سے میچ تاخیر کا شکارہے۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کا وارم اپ سیشن مکمل ہو گیا، گراوٴنڈ…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!