کھیل
Share your love
بھارت چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پاکستان آئے گا؟ انڈین بورڈ کا اہم بیان سامنے آگیا
کانپور: بھارتی کرکٹ ٹیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آئے گی یا نہیں؟ بھارت بورڈ سے بڑی اپڈیٹ سامنے آگئی۔ بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا نے پیر کو بھارت اور بنگلادیش کے درمیان کانپور…
محمد عاصم خان نے امریکا میں کیریئر کا پہلا اسکواش چیمپئن شپ 2024 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
ورجینیا:پاکستان کے ٹاپ اسکواش کھلاڑی محمد عاصم خان نے امریکا میں ہونیوالی شارلٹس ول اوپن اسکواش چیمپئن شپ 2024 کا ٹائٹل جیت لیا ۔ امریکی ریاست ورجینیا میں ہونیوالے ایونٹ کے فائنل میں عاصم خان نے ٹاپ سیڈ انگلینڈ کے…
قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمد یوسف عہدے سے مستعفی
اسلام آباد:قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمد یوسف اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ سماجی رابطے کی سائٹ پر محمد یوسف نے بتایا کہ ذاتی وجوہات کی بنیاد پر پاکستان ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے استعفی دیا۔ محمد…
بھارتی اولمپئین منو بھاکر کے پستول کی قیمت نے مداحوں کے ہوش اڑا دئیے
نئی دہلی:پیرس اولمپکس لے شوٹنگ مقابلوں میں بھارت کیلئے سلور اور برانز میڈل جیتنے والی منو بھاکر کی پستول کی رقم نے مداحوں کے ہوش اڑا دیے۔ سوشل میڈیا پر خبریں گردش کررہی ہیں کہ اولمپئین منو بھاکر کی پستول…
ویسٹ انڈیز کے نکولس پوران نے ٹی 20 کرکٹ میں بڑا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بلے باز نکولس پوران نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔ نکولس پوران ایک کلینڈر ایئر میں ٹی 20 فارمیٹ میں سب سے زیادہ چھکے مارنے والے دنیا کے پہلے کرکٹر بن…
ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ، پاکستان بھارت کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا
منگولیا: ورلڈ سکس ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کے اسجد اقبال بھارتی حریف کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گئے۔ منگولیا سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اسجد اقبال نے بھارت کے ملکیت سنگھ کو یکطرفہ مقابلے…
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ، ایونٹ کا آفیشل گانا منظرعام پر آگیا
دبئی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ شروع ہونے سے قبل ایونٹ کا آفیشل گانا منظرعام پر آگیا جس کے بول “واٹ ایور اٹ ٹیکس” رکھے گئے ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نغمے کو اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاوٴنٹس پر جاری…
گال ٹیسٹ، سری لنکا کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کو 63 رنز سے شکست
گال:گال ٹیسٹ میں سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو 63 رنز سے شکست دے دی۔ سری لنکا کے شہر گال میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرتے ہوئے اپنی پہلی اننگز میں 10…
ویمن ٹی20 ورلڈ کپ،پاکستانی ٹیم کپتان فاطمہ ثناء کی قیادت میں دئبی روانہ
لاہور: آئی سی سی ویمن ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کپتان فاطمہ ثناء کی قیادت میں لاہور ایئرپورٹ سے دئبی روانہ ہوگئی۔ ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی ٹیم دو وارم اَپ میچ کھیلے گی، کرکٹ…
چنئی ٹیسٹ،بھارت نے بنگلا دیش کو 280 رنز سے ہرا دیا
چنئی: بھارت نے پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلا دیش کو 280 رنز سے شکست دے دی، دو میچز کی سیریز میں بھارت کو ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی۔ بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان چنئی میں کھیلے گئے پہلے…