کھیل
Share your love
ٹی 20 وہیل چیئر ایشیا کپ ،پاکستان سری لنکا کو ہرا کر دوسری مرتبہ چیمپیئن بن گیا
کھٹمنڈو:ٹی 20 وہیل چیئر ایشیا کپ میں پاکستان یکطرفہ مقابلے میں سری لنکا شکست دیکر دوسری بار چیمپئن بن گیا۔ نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں کھیلے گئے ٹی20 وہیل چیئر ایشیا کپ کے فیصلہ کن معرکے میں دفاعی چیمپیئن پاکستان…
ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ کے323 رنز کے تعاقب میں نیدر لینڈز کی بیٹنگ جاری
حیدرآباد دکن: آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے چھٹے میچ میں نیوزی لینڈ کے323 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیدر لینڈز کی بیٹنگ جاری ہے جس کی پہلی وکٹ 21 رنز پر گرگئی۔ حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل…
ورلڈکپ، نیدر لینڈز کے خلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری
حیدرآباد دکن: بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے چھٹے میچ میں نیدر لینڈز کے خلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔ حیدرآباد کے راجیو گاندھی سٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں نیدرلینڈز کی ٹیم نے نیوزی لینڈ…
ورلڈ کپ میں سلو اوور ریٹ، سری لنکن ٹیم پر جرمانہ عائد
یروشلم:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ 2023ء میں اپنے پہلے میچ میں سست بولنگ کرنے پر سری لنکن ٹیم پر جرمانہ عائد کردیا۔ آئی سی سی حکام کے مطابق جنوبی افریقا کے خلاف 7 اکتوبر کو کھیلے گئے میچ میں…
ورلڈ کپ، آسٹریلیا کی بھارت کے خلاف بیٹنگ لڑکھڑا گئی ، 119 رنز پرآدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی
چنئی: آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کا پانچواں میچ آسٹریلیا اور بھارت کے مابین جاری ہے کینگروز کی پانچویں وکٹ 119 رنز پر گرگئی۔ میچ کے آغاز پر ہی آسٹریلیا کی پہلی وکٹ 5 رنز پر گر گئی، آسٹریلوی…
ورلڈ کپ ، آسٹریلیا کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری
چنئی: :آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں آسٹریلیا کی بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ جاری ہے ۔ بھارتی شہر چنئی کے چدم بھرم سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز…
ورلڈ کپ ، آسٹریلیا اور بھارت آج مدمقابل ہوں گے
چنئی :آئی سی سی ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں آج آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ چنئی میں کھیلے جانے والے اس میچ میں میزبان ہونے کے ناتے بھارتی کرکٹ ٹیم سے تماشائیوں کو جیت کی…
ورلڈکپ ،جنوبی افریقہ کا فاتحانہ آغاز، سری لنکا کو 102 رنز سے ہرا دیا
نئی دہلی: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے چوتھے میچ میں جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو 102 رنز سے شکست دے دی۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے ورلڈ کپ تاریخ کے سب سے بڑے ہدف 429 رنز…
ورلڈکپ ،پاکستانیوں کو ویزے جاری نہیں کیے جاتے تو ٹیم کو واپس بلالیاجائے، احسان مانی
لاہور:انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سابق صدر اور سابق پی سی بی چیئرمیں احسان مانی کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ لیڈرشپ دکھائے اگر پاکستانی تماشائیوں اور صحافیوں کو بھارت کے ویزے جاری نہیں کیے جاتے…
پاکستان ٹیم ایشین گیمز میں کانسی کا تمغہ بھی نہ جیت سکی
ینگزو: پاکستان ٹیم ایشین گیمز میں کانسی کا تمغہ بھی نہ جیت سکی، بنگلا دیش کے ہاتھوں شکست سے دوچار ہو گئی۔ ایشین گیمز کرکٹ میں بنگلا دیش نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرا کر کانسی کا تمغہ جیت…