کھیل
Share your love
کپتان بابر اعظم کا بنگلہ دیش پریمیئر لیگ سے معاہدہ طے
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم 2017ء کے بعد ایک بار پھر بی پی ایل کھیلنے کیلئے تیار، سٹار کرکٹر نے رنگ پور رائیڈرز کے ساتھ معاہدے پر دستخط کر لیے ہیں۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر…
حارث رؤف کا ون ڈے انٹرنیشنل میں ایک اور اعزاز
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے ون ڈے انٹرنیشنل میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ ایشیاکپ میں بنگلادیش کے خلاف سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں فاسٹ بولر حارث رؤف نے ون ڈے انٹرنیشنل…
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ ویرات کوہلی سے چھین کر اپنے نام کر لیا۔ بابر اعظم ایشیا کپ کے دوران بنگلہ دیش کیخلاف ون ڈے میچ میں بطور کپتان تیز ترین 2 ہزار…
ایشیا کپ،پاکستان نے بنگلا دیش کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
لاہور:ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پاکستان نے 194 رنز کا ہدف 40 ویں اوور میں ہی مخص 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، امام الحق 78…
یو ایس اوپن،نوویک جوکووچ کی 47 ویں مرتبہ سیمی فائنل میں رسائی
نیویارک: سربیا کے شہرہ آفاق ٹینس سٹار اور میگا ایونٹ کے سیکنڈ سیڈڈ نوویک جوکووچ نے ریکارڈ 47 ویں مرتبہ گرینڈسلام کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے ۔ سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلام یو ایس اوپن ٹینس…
ایشیا کپ،بنگلا دیش نے پاکستان کو جیت کیلئے 194 رنز کا ہدف دے دیا
لاہور: ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں بنگلا دیش نے پاکستان کو جیت کیلئے 194 رنز کا ہدف دے دیا۔ بنگلاش کی پوری ٹیم 39 ویں اوور میں 193 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، وکٹ کیپر بلے…
ایشیا کپ، پاکستان کے خلاف بنگلہ دیش کی ٹیم مشکلات کا شکار
لاہور: ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں بنگلا دیش کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی ۔ ایشیا کپ کے سپر فو ر مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان کے خلاف بنگلادیش کی چوتھی وکٹ 47 رنز پر گرگئی۔…
ایشیا کپ، بنگلا دیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
لاہور: ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں بنگلا دیش نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کا پہلا میچ آج قذافی سٹیڈیم لاہور میں پاکستان اور بنگلا…
آسٹریلیا نے ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی سکواڈ کا اعلان کر دیا
میلبرن: کرکٹ آسٹریلیا نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے، حتمی سکواڈ…
رونالڈو کابڑا گول اسکور ررہونے کادعویٰ، جھوٹ پکڑنے والی مشین کی بھی تائید
ریاض :اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کے دعویٰ کی جھوٹ پکڑنے والی مشین نے بھی تائید کردی۔ دنیائے فٹ بال کے بہترین فارورڈ کھلاڑی رونالڈو نے جھوٹ پکڑنے والے ٹیسٹ کے دوران ایک سوال کا جواب دیا۔ اسٹار فٹ بالر…