Enter your email address below and subscribe to our newsletter

ڈیجیٹلائزیشن سے شفافیت کوفروغ ملے گا ،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

Share your love

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ڈیجیٹلائزیشن سے شفافیت کوفروغ ملے گا اوربدعنوانی پرقابو پانے میں مدد ملے گی۔

سی ایف اے سوسائٹی آف پاکستان کے زیراہتمام 21 وین ایکسلینس ایوارڈ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ مہنگائی کی شرح کم ہو کر9.6 فیصد ہوگئی، پالیسی ریٹ میں بتدریج کمی آرہی ہے۔ کلی معیشت کا استحکام اسلئے ضروری ہے ۔

وفاقی وزیرخزانہ نے کہا ہے کہ کلی معیشت کے استحکام کے بعد اب نمو کی طرف جا رہے ہیں، نمو کے لیے زراعت اورانفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ جات کوترجیح دی جا رہی ہے۔

Share your love

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!