Enter your email address below and subscribe to our newsletter

ٹائپ ون ذیابیطس مریضوں کے لئے نئی ٹیکنالوجی متعارف

Share your love

نیویارک: ٹائپ ون ذیابیطس میں مبتلا افراد کے لیے نئی ٹیکنالوجی متعارف کروادی گئی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اس مرض میں مبتلا افراد انسولین خود لینے کی زحمت سے بچ جائیں گے۔

مریض کے جلد کے نیچے ڈیوائس لگائی جائے گی، اس ڈیوائس کی مدد سے گلوکوز سینسر سے مطلوبہ انسولین خود بخود جسم میں پمپ ہو جائے گی۔

خیال رہے کہ ٹائپ ون ذیابیطس نظامِ مدافعت کی بیماری ہے، یہ وہ حالت ہے، جب متاثرہ شخص کا جسم انسولین پیدا نہیں کرتا اور خون میں شوگر کی سطح کو ریگولیٹ کرنے والے ہارمون غیر متحرک ہو جاتے ہیں۔

Share your love

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!