Enter your email address below and subscribe to our newsletter

نیپرا کا کےالیکٹرک کی جنریشن ٹیرف درخواست پر فیصلہ جاری

Share your love

اسلام آباد:نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کےالیکٹرک کی جنریشن ٹیرف درخواست پر فیصلہ جاری کر دیا۔

ترجمان کے مطابق فیصلہ کےالیکٹرک کے جامع سرمایہ کاری پلان کا ایک اہم سنگ میل ہے۔ فیصلہ صارفین کے بلوں میں بجلی کی قیمتوں کو متاثر نہیں کرے گا۔

ترجمان کےالیکٹرک کے مطابق نیپرا کی طرف سے منظور شدہ ٹیرف ڈھانچے میں کچھ تبدیلیاں شامل ہیں، ڈسٹری بیوشن، ٹرانسمیشن اور سپلائی ٹیرف کو حتمی شکل دینے کیلئے سرگرم ہیں۔

ترجمان کے مطابق کےالیکٹرک نے کراچی کے پاور انفرااسٹرکچر میں 4 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کی ہے۔

Share your love

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!