Enter your email address below and subscribe to our newsletter

پاکستان کو آئندہ چند سالوں تک آئی ایم ایف کی ضرورت ہوگی، فچ

Share your love

اسلام آباد: بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی ’فچ‘ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو آئندہ چند سالوں تک آئی ایم ایف پروگرام کی ضرورت ہوگی۔

فچ کی جانب سے ایشیائی معیشت سے متعلق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سے پاکستان کی معیشت میں استحکام آیا ہے، آئی ایم ایف پروگرام میں رہنے سے پاکستان کی ریٹنگ مزید بہتر ہوسکتی ہے۔

رپورٹ میں کہاگ یا ہے کہ آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کے بعد پاکستان کی ریٹنگ بہترکی گئی تھی۔

Share your love

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!