مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف کراچی میں وکلا ایکشن کمیٹی کا احتجاج
Share your love
کراچی: کراچی سٹی کورٹ میں وکلا ایکشن کیمٹی نے مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف احتجاج کیا ہے۔
وکلا ایکشن کمیٹی نے احتجاج میں اپنے تین مطالبات سامنے رکھے، جس میں سے پہلے میں مطالبہ کیا گیا سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ کے چیف جسٹس کا نوٹیفکیشن نکالا جائے۔
وکلا نے کہا کہ عدلیہ آئینی ترمیم سپریم کورٹ کی آزادی پر حملہ ہے۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری بحال کیا جائے۔ احتجاج میں کراچی بار کے صدر اور جنرل سیکریٹری بھی شریک ہوئے۔