Enter your email address below and subscribe to our newsletter

سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈر قانون چیلینج،درخواست دائر

Share your love

اسلام آباد:سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈر قانون چیلینج کردیا گیا۔جس میں استدعا کی گئی ہے کہ نئے قانون کو کالعدم قرار دیا جائے۔

سپریم کورٹ ریویو اینڈ ججمنٹ آرڈرز 2023 کیخلاف درخواست دائر کردی گئی ہے۔

درخواست ریاض حنیف راہی کے زریعے دائر کی گئی ہے. جس میں استدعا کی گئی ہے کہ نئے قانون کو کالعدم قرار دیا جائے۔

درخواست میں وفاق، وزارت پارلیمامی امور، وزارت قانون کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڑرز قانون آئینی سے متصادم ہے،پارلیمنٹ عمومی قانون سازی سے نظر ثانی کا دائرہ اختیار نہیں بڑھا سکتی۔

Share your love

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!