Enter your email address below and subscribe to our newsletter

معاشیات کا نوبیل انعام امریکی ماہرِ معاشیات کلاڈیا گولڈن کو مل گیا

Share your love

نیویارک:رواں سال معاشیات کا نوبیل انعام امریکی معیشت داں کلاڈیا گولڈن کے نام رہا۔

کلاڈیا گولڈن کو نوبیل انعام لیبر مارکیٹ میں خواتین کے کردار کی تفہیم پر تحیقق کیلئے دیا گیا۔

کلاڈیا گولڈن ہارورڈ یونیورسٹی میں پروفیسر ہیں، وہ تیسری خاتون ہیں جنہیں معاشیات کا نوبیل انعام تفویض کیا گیا ہے۔

جیوری نے کلاڈیا کیلئے انعام کی منظوری خواتین لیبر مارکیٹ کے نتائج پر ان کی تحقیق کے حوالے سے دی۔

Share your love

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!