ملک میں ایک سال کے دوران گدھوں کی تعداد بڑھ گئی
Share your love
اسلام آباد:رواں مالی سال کا اقتصادی سروے کے مطابق ایک سال کے دوران گدھوں کی تعداد میں 1 لاکھ کا اضافہ ہوا، گزشتہ سال گدھوں کی کل تعداد 57 لاکھ تھی، رواں مالی سال میں گدھوں کی تعداد برھ کر 58 لاکھ ہو گئی۔
اقتصادی سروے کے مطابق ایک سال کے دوران مویشیوں کی تعداد میں بھی 21 لاکھ کا اضافہ ہوا ملک بھر میں لمپی سکن بیماری سے 38 سے زائد مویشی ہلاک ہوئے، 74 لاکھ 52 ہزار مویشیوں کو ویکسین لگائی گئی
رواں مالی سال کا اقتصادی سروے کے مطابق ایک سال کے دوران گدھوں کی تعداد میں 1 لاکھ کا اضافہ ہوا، گزشتہ سال گدھوں کی کل تعداد 57 لاکھ تھی، رواں مالی سال میں گدھوں کی تعداد برھ کر 58 لاکھ ہو گئی۔
اقتصادی سروے ایک سال کے دوران مویشیوں کی تعداد میں بھی 21 لاکھ کا اضافہ ہوا، مویشیوں کی تعداد 5 کروڑ 34 لاکھ سے بڑھ 5 کروڑ 55 لاکھ ہو گئی، ایک سال کے دوران بھینسوں کی تعداد 13 لاکھ کا اضافہ ہوا،بھیڑوں کی افزائش میں ایک سال میں 4 لاکھ کا اضافہ ہوا،اونٹوں خچروں اور گھوڑوں کی تعداد میں رواں مالی سال بھی اضافہ نہ ہو سکا
ملک بھر میں لمپی سکن بیماری ہے 2 لاکھ 21 ہزار سے زائد کیس رپورٹ ہوئے، ملک بھر میں لمپی سکن بیماری سے 38 سے زائد مویشی ہلاک ہوئے، 74 لاکھ 52 ہزار مویشیوں کو ویکسین لگائی گئی۔
سروے کے مطابق ملک بھر میں مویشیوں کی تعداد 4 کروڑ 15 لاکھ سے زائد ہے، املک بھر میں لمپی سکن بیماری ہے 2 لاکھ 21 ہزار سے زائد کیس رپورٹ ہوئے۔
ملک بھر میں لمپی سکن بیماری سے 38 سے زائد مویشی ہلاک ہوئے، اقتصادی سروے کے مطابق74لاکھ 52 ہزار مویشیوں کو ویکسین لگائی گئی جبکہ ملک بھر میں مویشیوں کی تعداد 4 کروڑ 15 لاکھ سے زائد ہے۔