Enter your email address below and subscribe to our newsletter

اسرائیل فلسطین تنازع کے پھیلاؤ سے سنگین نتائج ہوسکتے ہیں، روسی صدر

Share your love

ماسکو:روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین تنازع کے پھیلاؤ سے سنگین نتائج ہوسکتے ہیں۔ روس فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کرتا ہے۔

ماسکو میں انرجی ویک فورم سے خطاب کرتے ہوئے روسی صدر نے کہا کہ اسرائیل فلسطین کشیدگی میں شہریوں کے جانی نقصان کو کم کرنا ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکا نے اسرائیل میں خود مشکلات پیدا کی ہیں۔ امریکا نے بحری بیڑہ بھیج کر خطے کی کشیدگی میں اضافہ کیا ہے۔

صدر پیوٹن نے کہا کہ روس فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کرتا ہے۔

Share your love

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!