9
Home Uncategorized سعودی عرب نے حج 2024ء کے لیے فلائٹ آپریشن کی حکمت عملی مرتب کر لی

سعودی عرب نے حج 2024ء کے لیے فلائٹ آپریشن کی حکمت عملی مرتب کر لی

Share
Share

سعودی ایوی ایشن گاکا نے حج پروازوں سے متعلق شیڈول جاری کر دیا۔

سعودی ایوی ایشن کے مطابق قبل از حج پروازوں کا آغاز 9 مئی 2024ء سے ہو گا، پروازوں کی سعودی عرب آمد کا سلسلہ 10 جون 2024ء تک جاری رہے گا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ حجاج کرام کی سعودی سے واپسی کا عمل 20 جون سے شروع ہو گا، آخری حج پرواز 21 جولائی 2024ء کو سعودی عرب سے روانہ ہو گی۔

سعودی ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ ایئر لائنز حج فلائٹ آپریشن کی درخواستیں یکم جنوری 2024ء تک جمع کرا سکتی ہیں۔

Share
Related Articles

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور5 سال پورے کریں گے، جنید اکبر

بٹ خیلہ:پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی صدر جنید اکبر...

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...