Home سیاست نوازشریف اور آصف زداری کا ٹیلی فونک رابطہ، ریاست کو ملکر بچانے پر اتفاق

نوازشریف اور آصف زداری کا ٹیلی فونک رابطہ، ریاست کو ملکر بچانے پر اتفاق

Share
Share

لاہور:مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین، سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں آصف علی زرداری نے وطن واپسی پر سابق وزیراعظم نواز شریف کو مبارک باد دی، دونوں رہنماؤں نے ریاست کو بچانے کیلئے ملکر کردار ادا کرنے پر اتفاق کیا۔

نوازشریف اور آصف علی زرداری نے معاشی مشکلات اور عوام کو ریلیف دینے کے لئے اہم فیصلے کرنے پر بھی اتفاق کیا۔

مسلم لیگ (ن) کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری اور نواز شریف کے درمیان جلد ملاقات کا بھی امکان ہے۔

Share
Related Articles

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی...

ہم اسرائیل اور امریکا کی ایران پر جارحیت کے خلاف کھڑے ہیں، سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سلمان اکرم راجہ نے...

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...