Home Uncategorized ترکیہ کے صدر کا اسرائیلی وزیراعظم سے رابطے ختم کرنے کا اعلان

ترکیہ کے صدر کا اسرائیلی وزیراعظم سے رابطے ختم کرنے کا اعلان

Share
Share

استنبول: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے رابطے ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

ترک صدر اردگان نے کہا کہ نیتن یاہو سے اب کوئی بات نہیں ہوسکتی، اس جنگ میں سب سے زیادہ قصوروار شخص نیتن یاہو ہے، یورپی یونین غزہ پر منصفانہ انداز میں بات کرنے میں ناکام رہی، ہم غزہ میں امن کیلئے ضامن بننے کو تیار ہیں۔

ترک صدر نے مزید کہا کہ یورپی یونین پر ہمارا بھروسہ ختم ہوگیا ہے، غزہ میں ہونے والے مظالم پر دنیا کی آنکھیں بند ہیں، اسرائیلی جنگی جرائم کو عالمی فوجداری عدالت میں لے جانے کی حمایت کریں گے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...