Home سیاست سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات 31 اکتوبر کو ہوں گے

سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات 31 اکتوبر کو ہوں گے

Share
Share

اسلام آباد:سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات 31 اکتوبر کو ہوں گے۔

سپریم کورٹ بار کی آٹھ مختلف نشستوں پر 20 امیدوار میدان میں ہیں، مجموعی ووٹرز کی تعداد 3 ہزار 756 ہے، لاہور میں سب سے زیادہ ووٹر 1 ہزار 3 سو 48 ہیں۔

صدارتی نشست پر شہزاد شوکت اور میاں عبد القدوس کے درمیان مقابلہ ہوگا، سیکرٹری کی نشست پر علی عمران سید اور سلمان منصور مدمقابل ہونگے۔

پولنگ صبح ساڑھے آٹھ بجے سے لیکر شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔

Share
Related Articles

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی...

ہم اسرائیل اور امریکا کی ایران پر جارحیت کے خلاف کھڑے ہیں، سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سلمان اکرم راجہ نے...

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...