Home سیاست فواد چوہدری کی گرفتاری، پولیس کا موقف سامنے آگیا

فواد چوہدری کی گرفتاری، پولیس کا موقف سامنے آگیا

Share
Share

‏اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی گرفتاری کے معاملہ پر پولیس کا موقف بھی سامنے آ گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کو تھانہ آبپارہ میں درج ایف آئی آر کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔

فواد چوہدری کیخلاف تھانہ آبپارہ میں 22 اگست کو مقدمہ درج کیا گیا تھا، پولیس کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری پر پی ٹی آئی کی ریلی نکالنے اور سڑکیں بلاک کرنے کا الزام ہے۔

Share
Related Articles

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی...

ہم اسرائیل اور امریکا کی ایران پر جارحیت کے خلاف کھڑے ہیں، سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سلمان اکرم راجہ نے...

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...