Home Uncategorized امریکا میں 22 افراد کو قتل کرنے والے شخص کی لاش دو دن بعد مل گئی

امریکا میں 22 افراد کو قتل کرنے والے شخص کی لاش دو دن بعد مل گئی

Share
Share

میئن:امریکا کی ریاست میئن میں 22 افراد کو قتل کرنے والے شخص کی لاش دو دن بعد مل گئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 2 روز قبل ریاست میئن میں فائرنگ سے 22 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

امریکی حکام کے مطابق لاش کو دیکھ کر لگتا ہے کہ ملزم نے سر میں گولی مار کر خودکشی کی ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق ملزم رابرٹ کارڈ سابق فوجی تھا جسے نوکری سے نکالا گیا تھا۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...