Home سیاست انتخابات کے انعقاد کی ذمہ داری الیکشن کمیشن کی ہے، رتضیٰ سولنگی

انتخابات کے انعقاد کی ذمہ داری الیکشن کمیشن کی ہے، رتضیٰ سولنگی

Share
Share

اسلام آباد:نگراں وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ انتخابات کے انعقاد کی ذمہ داری الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہے۔

اسلام آباد میں نگراں وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی سے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے ملاقات کی۔

ملاقات میں آئندہ انتخابات سمیت ملک کی سیاسی و معاشی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ نگراں حکومت انتخابات کے انعقاد میں الیکشن کمیشن کو ہر ممکن معاونت اور سہولت فراہم کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں مواقع فراہم کیے جائیں گے، الیکشن میں حصہ لینے کا ہر پارٹی کو پورا حق حاصل ہے۔

مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ ملک میں معاشی استحکام نہایت ضروری ہے، پاکستان کے اکنامک ایجنڈے کو کسی صورت متاثر نہیں ہونا چاہیے۔

Share
Related Articles

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی...

ہم اسرائیل اور امریکا کی ایران پر جارحیت کے خلاف کھڑے ہیں، سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سلمان اکرم راجہ نے...

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...