Home Uncategorized یورپی یونین نے انسانی امداد کی آٹھویں پرواز غزہ بھیج دی

یورپی یونین نے انسانی امداد کی آٹھویں پرواز غزہ بھیج دی

Share
Share

برسلز: یورپی یونین نے انسانی امدادی کی آٹھویں پرواز غزہ بھیج دی۔

غیر ملکی خبر رساں اداے کی رپورٹ کے مطابق ہیومینٹیرین ایڈ کمشنر جینز لینارک نے کہا کہ آنے والے ہفتوں میں غزہ میں مزید امداد بھی بھیجی جائے گی، بلاشبہ جب تک ضرورت ہو ہم امداد کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔

جینز لینارک نے کہا کہ یورپی یونین کی امداد، انسانی ہمدردی یا ترقیاتی امداد ہمیشہ اپنی منزل تک پہنچی ہے، ہم اپنے انسانی ہمدردی کے شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کرتے ہیں۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...