Home سیاست بلوچستان ، خیبرپختونخوا حکومتوں نے بھی فوجی عدالتوں میں سویلینزکا ٹرائل روکنے کا فیصلہ چیلنج کردیا

بلوچستان ، خیبرپختونخوا حکومتوں نے بھی فوجی عدالتوں میں سویلینزکا ٹرائل روکنے کا فیصلہ چیلنج کردیا

Share
Share

پشاور : بلوچستان اورخیبرپختونخواحکومتوں نےبھی فوجی عدالتوں میں سویلینزکا ٹرائل روکنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔

سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں آرمی تنصیبات پر حملوں کے ملزمان کا ٹرائل فوجی عدالتوں میں نہ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دینےکی استدعا کی گئی۔

درخواست میں اپیلوں پر حتمی فیصلےتک فوجی عدالتوں میں ٹرائل روکنے کیخلاف حکم امتناع کی بھی استدعا کی گئی ، درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے جن درخواستوں پر فیصلہ دیا وہ ناقابل سماعت تھیں۔

خیال رہے کہ وزارت دفاع نے بھی سپریم کورٹ کا فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل روکنے کا فیصلہ چیلنج کیا ہے ۔

Share
Related Articles

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی...

ہم اسرائیل اور امریکا کی ایران پر جارحیت کے خلاف کھڑے ہیں، سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سلمان اکرم راجہ نے...

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...