تہران: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ مسلم ممالک اسرائیل سے سیاسی تعلقات منقطع کریں۔
آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے بیان میں کہا کہ غزہ کی تباہ کن صورتحال قطعی ہرگز قبول نہیں کریں گے، اسلامی حکومتوں کا بنیادی کام اسرائیل سے روابط و تجارت کا خاتمہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ اسرائیل کو غزہ میں ڈھائے گئے مظالم کا جواب دینا ہو گا۔