Home Uncategorized سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپس کی فہرست سامنے آ گئی

سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپس کی فہرست سامنے آ گئی

Share
Share

نیویارک: عالمی ادارہ برائے شماریات نے دنیا بھر میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپلیکیشنز (ایپس) کی فہرست جاری کر دی۔

ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس نے ایکس (سابق ٹوئٹر) پر 2022ء میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپس کی فہرست جاری کی ہے جس میں ٹک ٹاک سرفہرست ہے۔

دوسرا نمبر انسٹاگرام کا رہا جبکہ فیس بک تیسرے نمبر پر رہی، واٹس ایپ چوتھی پوزیشن پر جبکہ ٹیلی گرام پانچویں نمبر پر رہی۔

بچوں میں مقبول گیم سب وے سرفرز چھٹے نمبر پر، ساتویں پوزیشن پر اسٹمبل گائز، آٹھویں نمبر پر اسپاٹی فائے، نویں پوزیشن پر شین جبکہ مسینجر دسویں پر رہا۔

اس فہرست میں ایلون مسک کا ایکس 16 ویں نمبر پر رہا۔

Share
Related Articles

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور5 سال پورے کریں گے، جنید اکبر

بٹ خیلہ:پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی صدر جنید اکبر...

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...