Home نیوز پاکستان پرویز الہٰی کی حراست غیرقانونی قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

پرویز الہٰی کی حراست غیرقانونی قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

Share
Share

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پرویز الہی کی حراست غیر قانونی قرار دینے کیلئے انکی اہلیہ کی دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کرلی گئی ۔

جسٹس سردار طارق کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 6 اکتوبر کو سماعت کرے گا ، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس مسرت ہلالی تین رکنی بنچ کا حصہ ہونگے۔

سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی اہلیہ قیصرہ الہی نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے ۔

دوروز قبل لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو اینٹی کرپشن کے مقدمات میں ڈسچارج کرنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا ۔

Share
Related Articles

عمران خان اور پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کی آج ملاقات متوقع

اسلام آباد:سابق وزیراعظم عمران خان اور پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کے...

کوئٹہ میں کوئلہ کان سے مزید 7 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں

کوئٹہ :کوئٹہ کے علاقے سنجدی کی کوئلہ کان سے مزید 7 کان...

خواجہ آصف کا افغان قائم مقام وزیر خارجہ کے بیان پر سخت ردعمل آگیا

وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ کے...

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا قذافی اسٹیڈیم کا اچانک دورہ

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم کا اچانک...