Home سیاست عدالت عظمٰی نے اعجازالحق کی نظرثانی کی درخواست نمٹا دی

عدالت عظمٰی نے اعجازالحق کی نظرثانی کی درخواست نمٹا دی

Share
Share

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے اعجاز الحق کی حد تک نظرثانی کی درخواست نمٹا دی۔

سپریم کورٹ نے حکم نامہ میں کہا کہ اعجازالحق نے آئی ایس آئی رپورٹ میں ذکر ہونے پر نظرثانی کی درخواست دائر کی تھی، اعجازالحق پر دھرنے کی حمایت کرنے سے متعلق رپورٹ اس کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔

حکم نامہ میں مزید کہا گیا اعجازالحق نے بیان حلفی دیا ہے جس پر یقین نہ کرنے کی کوئی وجہ نہیں، اعجازالحق کی درخواست نمٹائی جاتی ہے۔

Share
Related Articles

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی...

ہم اسرائیل اور امریکا کی ایران پر جارحیت کے خلاف کھڑے ہیں، سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سلمان اکرم راجہ نے...

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...