Home نیوز پاکستان اپنے سگے بھائی کو قتل کرنے والا ملزم پکڑا گیا 

اپنے سگے بھائی کو قتل کرنے والا ملزم پکڑا گیا 

Share
Share

راولپنڈی: واہ کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو روز قبل اپنے سگے بھائی کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

 

 

واقعے کا مقدمہ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا جبکہ ملزم واردات کے بعد فرار ہوگیا تھا جسے ہیومن انٹیلی جینس سمیت تمام ذرائع بروئے کار لا کر گرفتار کیا گیا۔

 

ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز کے مطابق ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

یاد رہے کہ ملزم نادر خان نے درانتی کے وار سے اپنے بھائی جاوید کو قتل کیا تھا۔

Share
Related Articles

پاکستان میں 5G اسپیکٹرم نیلامی، مقامی اور عالمی سرمایہ کاری میں تاریخی اضافہ

اسلام آباد: پاکستان میں 5G اسپیکٹرم کی نیلامی تقریباً 500 ملین ڈالر...

پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان

لاہور:پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ایونٹ...

بنگلا دیش کے خلاف پہلے ون ڈے میں تین پاکستانی کھلاڑی ڈیبیو کریں گے، شاہین آفریدی

ڈھاکا:ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے تصدیق کی ہے...

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ...