Home Uncategorized گلوکارہ آئمہ بیگ کے نئے گانے “فنکاری” کی ویڈیو جاری

گلوکارہ آئمہ بیگ کے نئے گانے “فنکاری” کی ویڈیو جاری

Share
Share

لاہور:فنکاری میں نہ سمجھ پائی تیری سمجھ داری’ ، آئمہ بیگ کا نیا گانا ریلیز کر دیا گیا۔

پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کے نئے گانے “فنکاری” کی ویڈیو جاری کردی گئی، گانے میں بے وفائی سے ہونے والی تکلیف کو بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

اس گانے کی میوزک ویڈیو کی ہدایات عدنان قاضی نے دی ہیں جبکہ معروف میوزیشن شیراز اوپل نے گانے کا میوزک تشکیل دیا اور بول تحریر کیے ہیں۔

اس گانے کی ویڈیو کو برطانیہ میں عکس بند کیا گیا ہے جبکہ گانے میں آئمہ بیگ کے علاوہ ورد علی نے فیچر کیا ہے، کچھ عرصہ قبل آئمہ بیگ نے اعلان کیا تھا کہ وہ اب اپنے سولو سانگ پر کام کریں گی، اس سے قبل آئمہ نے اپنے یوٹیوب چینل پر کیفی خلیل کا مشہور ترین گانا مجھے پیار ہوا تھا گایا اور اس کی ویڈیو کو جاری کیا تھا۔

Share
Related Articles

سعودی عرب اور پاکستان میں رمضان کا چاند کب نظر آسکتا ہے؟

کراچی:رمضان المبارک کے چاند سے متعلق سپارکو کی بڑی پیش گوئی سامنے...

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور5 سال پورے کریں گے، جنید اکبر

بٹ خیلہ:پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی صدر جنید اکبر...

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...