Home Uncategorized دنیا غزہ میں جاری جنگی جرائم کیخلاف آواز اٹھائے،جنوبی افریقی وزیر خارجہ

دنیا غزہ میں جاری جنگی جرائم کیخلاف آواز اٹھائے،جنوبی افریقی وزیر خارجہ

Share
Share

کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ نیلیڈی پانڈور نے کہا کہ دنیا غزہ میں جاری جنگی جرائم کیخلاف آواز اٹھائے۔

جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ نیلیڈی پانڈور نے اپنے بیان میں کہا کہ غزہ میں جاری انسانیت کے خلاف جرائم کو روکنے کا وقت آگیا ہے، عالمی رہنما اسرائیلی اسرائیل پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کریں۔

نیلیڈی پانڈور نے کہا کہ جنوبی افریقہ غزہ میں جاری مظالم کیخلاف انٹرنیشنل کرمنل کورٹ رجوع کرے گا، غزہ میں جاری جنگ فوری طور پر بند کی جائے اور فوری طور پر امداد پہنچائی جائے۔

Share
Related Articles

لیلیٰ زبیری نے کس بالی ووڈ اداکار کے ساتھ کام کرنے سے انکار کیا؟

 سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ماضی میں...

برطانوی پارلیمنٹ نے ماہرہ خان کو اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا

لندن:پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ سْپر اسٹار معروف اداکارہ ماہرہ خان کو...

کم عمری میں شادی میری ایک ضد اور بے وقوفی تھی،نادیہ خان

کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے...

ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہوتے ہی ان کے اثاثوں میں بڑا اضافہ

واشنگٹن : ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہوتے ہی ان کے اثاثوں...