Home Uncategorized پرتگال میں شراب کاسیلاب آگیا

پرتگال میں شراب کاسیلاب آگیا

Share
Share

ایک چھوٹا سا قصبہ قریب میں واقع ڈسٹلری(شراب کشید کرنے کے کارخانے) میں حادثے کے بعد 20 لاکھ لیٹر سے زائد شراب سڑکوں پر بہہ گئی جس نے سیلاب کی صورت اختیار کرلی۔

پرتگال میں ایک چھوٹا سا قصبہ قریب میں واقع ڈسٹلری(شراب کشید کرنے کے کارخانے) میں حادثے کے بعد 20 لاکھ لیٹر سے زائد شراب سڑکوں پر بہہ گئی جس نے سیلاب کی صورت اختیار کرلی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پرتگال کے لیویرا میں ایک شراب کے کارخانے شراب کے دو ٹینک پھٹ گئے جس سے 20 لاکھ لیٹر سے زائد کی شراب گلیوں میں بہہ گئی جس نے سیلاب کی صورت اختیار کرلی۔

لیویرا ڈسٹلری کی انتظامیہ نے کارخانے کے قریب ایک گھر کے تہہ خانے میں شراب بھر جانے کے بعد مکینوں سے معافی مانگی اور ڈسٹلری نے نقصان کی ذمہ داری بھی قبول کی۔

دوسری جانب مقامی حکام نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ رضاکاروں نے شراب کو دریا تک پہنچنے سے روکا اور جو ماحولیاتی تباہی کا باعث بن سکتا تھا۔

کمپنی کا کہنا تھا کہ وہ 2.2 ملین لیٹر ریڈ وائن بہہ جانے کے بعد کمپنی کے معاشی نقصان کے بارے میں فکر مند ہے جبکہ شراب بہہ جانے کی وجوہات کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...