Home سیاست توشہ خانہ کیس،چیئرمین پی ٹی آئی دوسری بار طلبی پر بھی پیش نہ ہوسکے

توشہ خانہ کیس،چیئرمین پی ٹی آئی دوسری بار طلبی پر بھی پیش نہ ہوسکے

Share
Share

لاہور:توشہ خانہ کے تحائف ذاتی فائدے کیلئے بیچنے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی دوسری بار طلبی پر بھی نیب پیش نہ ہوئے۔چیئرمین پی ٹی آئی نے 4 جولائی تک شامل تفتیش ہونے کی مہلت مانگ لی۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے تحریری جواب نیب کو بھیج دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ آج لاہور ہائیکورٹ پیشی کے باعث نیب آنا ممکن نہیں۔

تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ پہلے نوٹس پر بھی 4 جولائی کو پیشی پر رضامندی دکھائی تھی، پہلے جواب میں الزامات کو رد کر چکا ہوں، سابق جواب میں نیب کا دائرہ اختیار بھی چیلنج کیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے 4 جولائی تک شامل تفتیش ہونے کی مہلت مانگ لی۔

Share
Related Articles

بھارتی آرمی چیف نے ایک بار پھر جھوٹ کا پلندہ کھول دیا

بھارتی آرمی چیف نے ایک بار پھر جھوٹ کا پلندہ کھول دیا...

توشہ خانہ ٹو،عمران خان اور بشریٰ بی بی نے بریت مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آباد: بانی تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی نے...

پانچ سال میں ملک بھر میں کتنے شناختی کارڈز بلاک کیے گئے، تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آ باد:وزارت داخلہ نے گزشتہ 5 سال میں بلاک کیے گئے...

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکراتی کمیٹیوں کا تیسرا اجلاس طلب

اسلام آباد:اسپیکر قومی اسمبلی نے حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی...