Home نیوز پاکستان سندھ میں ٹرانس جینڈر ایجوکیشن پالیسی ڈرافٹ تیار

سندھ میں ٹرانس جینڈر ایجوکیشن پالیسی ڈرافٹ تیار

Share
Share

کراچی: سندھ میں ٹرانس جینڈر ایجوکیشن پالیسی ڈرافٹ تیار کر لیا گیا، ابتدائی طور پر ہر ڈویژنل ہیڈ کوارٹر میں ٹرانس جینڈر سکول کھولے جائیں گے۔

اجلاس سے خطاب میں وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے کہا کہ ان علاقوں میں سکول کھولے جائیں گے جہاں ٹرانس جینڈر کمیونٹی کے افراد مل کر رہتے ہیں، بنیادی حق 25 اے کے تحت ہر شہری کو تعلیم دینا ریاست کا کام ہے۔

انہوں نے کہا کہ ٹرانس جینڈرز کمیونٹی کو منفی معاشرتی رویوں سے نکالنے کیلئے ضروری ہے کہ انہیں تعلیم کے میدان میں آگے لایا جائے۔

اجلاس میں ڈپٹی چیف ایڈوائزر جائیکا عابد گل، چیف ایڈوائزر کریکیولم ڈاکٹر فوزیہ خان نے بھی شرکت کی

Share
Related Articles

لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید

بنوں:لکی مروت کے قبائلی سب ڈویڑن بیٹنی میں پولیس موبائل کے قریب...

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہوگا، مزید مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد:پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے...

آپریشن غضب للحق جاری ، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے

اسلام آباد:آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج نے افغانستان میں کامیاب...

وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، خطے میں امن اور استحکام کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق

جدہ :وزیراعظم محمد شہبازشریف اورسعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ...