Home Uncategorized امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا انقرہ پہنچنے پرسرد استقبال

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا انقرہ پہنچنے پرسرد استقبال

Share
Share

انقرہ:امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا ترک دارالحکومت انقرہ پہنچنے پرسرد استقبال کردیا گیا۔

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا ہوائی اڈے پر کسی اعلیٰ سطحی ترک سفارت کار نے استقبال نہیں کیا، جب سے وہ پہنچے ہیں ان کے لیے کوئی اعلیٰ سطحی ملاقات کا اہتمام نہیں کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق صدر اردگان کی بلنکن سے ملاقات بھی طے نہیں ہے ، عام طور پر جب کوئی امریکی وزیر خارجہ ترکی کا دورہ کرتا ہے تو صدر سے ملاقاتیں ہوتی ہیں۔

دوسری جانب امریکی وزیر خارجہ کے ترکیہ دورے کے خلاف ترک شہری سڑکوں پر نکل آئے ، مظاہرین نے شہر آدانا میں امریکی فوجی اڈے میں داخل ہونے کی کوشش کی۔

مظاہرین نے امریکی فوجی اڈے کی حفاظتی باڑ توڑ دی، پولیس کی جانب سے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلیے آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...